12/05/2025
🌟🚀 *ستاروں پہ ڈالیں گے کمند – DEA اٹک*
ہم وہ نسل تیار کر رہے ہیں جو خواب دیکھتی ہے، محنت کرتی ہے، اور اپنی منزلیں خود بناتی ہے۔
*' اٹک* کے طلبہ صرف سبق نہیں پڑھتے، بلکہ *بلندیوں کا حوصلہ، قیادت کا جذبہ، اور کامیابی کا عزم* بھی سیکھتے ہیں۔
**ہمارا یقین ہے:
ستاروں پہ ڈالیں گے کمند،
یہ فلک چیر کے رکھ دیں گے ہم!**
تعلیم کے میدان میں ہر دن ایک نیا قدم، ہر بچہ ایک نیا ستارہ!
#ستاروں پہ کمند #بلند حوصلے
#سرکاری سکول معیاری سکول
#طلبہ کا فخر #روشن مستقبل

28/04/2025
11/04/2025
18/03/2025
18/03/2025