Haji naseer jan bizanjo fans

Haji naseer jan bizanjo fans

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji naseer jan bizanjo fans, Political Party, Quetta, Awaran.

01/03/2025
27/09/2024

اسلام اباد
سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو سے ضلعی چیرمین آواران حاجی نصیر احمد بزنجو ملاقات کر رہے ہیں۔ اس موقع پہ ڈی پی ڈی آواران ڈاکٹر یونس احمد شاھوانی موجود ہیں

Photos from Haji naseer jan bizanjo fans's post 07/07/2024

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو کی ٹاؤن آواران کی کشادگی اور خوبصورتی کیلئے اپلفٹنگ آواران ٹاؤن پروجیکٹ کی (دوسرے مرحلے میں) تعمیراتی کام شروع کرنے کیلئے پروجیکٹ ڈائریکٹر PD نے اپلفٹنگ آف آواران کے مختلف منصوبوں کا ٹینڈر نوٹس جاری کر دیا ۔
جن میں
1- بازار بائی پاس روڈ مشکئی کور تا ماشی (60 فٹ چوڑا) روڈ کی تعمیر
2- مین بازار آواران کی کشادگی ، بہتری اور اسکی روڈ کی تعمیر
3- مین بازار لباچ روڈ کی خوبصورتی و تعمیر
4- آواران ٹاؤن میں مارکیٹ کی تعمیر
شامل ہیں ۔
انشاء اللّٰہ ان منصوبوں کی پایہ تکمیل سے مین بازار آواران کا نقشہ بدل جائے گا۔خوشخبری ۔
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو کی ٹاؤن آواران کی کشادگی اور خوبصورتی کیلئے اپلفٹنگ آواران ٹاؤن پروجیکٹ کی (دوسرے مرحلے میں) تعمیراتی کام شروع کرنے کیلئے پروجیکٹ ڈائریکٹر PD نے اپلفٹنگ آف آواران کے مختلف منصوبوں کا ٹینڈر نوٹس جاری کر دیا ۔
جن میں
1- بازار بائی پاس روڈ مشکئی کور تا ماشی (60 فٹ چوڑا) روڈ کی تعمیر
2- مین بازار آواران کی کشادگی ، بہتری اور اسکی روڈ کی تعمیر
3- مین بازار لباچ روڈ کی خوبصورتی و تعمیر
4- آواران ٹاؤن میں مارکیٹ کی تعمیر
شامل ہیں ۔
انشاء اللّٰہ ان منصوبوں کی پایہ تکمیل سے مین بازار آواران کا نقشہ بدل جائے گا۔

07/07/2024

حقیقی پروفیشنل انسان میں تین خوبیاں لازمی ہوتی ہیں
ٹھنڈا دماغ مضبوط دل اور
مسکراتا نرم لہجہ

Photos from Haji naseer jan bizanjo fans's post 04/05/2024

شہید میر عبدالکریم بزنجو و شہید آدم جان بزنجو کی قربانی رہتی دنیا تک یاد رہے گی۔
شہدا نے اپنی جان نچھاور کرکے مفلس عوام کو جینے کا راستہ دکھایا ۔ مقررین کا خطاب

حب
شہدائے کسان مزدور کے 41ویں برسی کے موقع پر شہدائے کسان کی یاد میں تعزیتی اجلاس سے حاجی نصیر احمد بزنجو ، گورگین بلوچ ، فہیم امین ، اے آر وفا ، نواب مجید گزوذئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا شہید میر عبدالکریم بزنجو شہید آدم جان بزنجو شہید کریم داد قمبرانی ،شہید نیک محمد ساجدی ، شہید حسین شاہوک ،شہید محمد ساجدی سمیت دیگر شہدا نے اپنی جان قربان کرکے آواران میں کربلا جیسے حالات سے عوام کو نجات دلائی ۔

انہوں نے کہا شہدا کی قربانیاں رہتی دُنیا تک یاد رہے گی شہدا کی عظیم قربانیوں نے عوام کو جینے کا راستہ دیکھایا شہدا کی فکر و فلسفہ و نظریہ نے آج آواران کو جابر نظام سے بچایا ہے ۔

انہوں نے کہا ہمیں فخر ہے ہمارے اکابرین نے بلا خوف و ججھک اپنی جان قربان کرکے تاریخ میں رقم ہوگئے شہدا کے عظیم فلسفہ آج بھی قائم و دائم ہے آج اگر اس گھٹن و خوفزدہ ماحول میں ہم آزادانہ سانس لے رہے ہیں اس کی بڑی وجہ شہداء کی قربان ہونے والے خون ہیں ۔

انہوں نے کہا ہم سب شہدا کے نقش قدم پر چل کر شہدائے کسان کے نظریہ کو آگے لے کر چلنا چاہیے شہید میر عبدالکریم بزنجو و شہید میر آدم جان بزنجو سمیت ان کے ساتھی شہداء کے فکر و فلسفہ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں ۔

Photos from Haji naseer jan bizanjo fans's post 30/04/2024

حب
ضلعی چیرمین آواران حاجی نصیر جان بزنجو سے مشکے سے ایا ھوا ایک وفد محمد ایوب شاھوانی کی سراہی میں ملاقات کر رہا ھے
وفد میں شامل کامریڈ بچل خان محمد عالم سمالانی احسان موسیٰ حافظ نزیر جان ساجدی شاکر علی شیر جان بلوچ اور دیگر شامل ہیں

Photos from Haji naseer jan bizanjo fans's post 23/04/2024

کراچی ۔
بزنجو کاروان کے سرپرست اعلیٰ میر جمیل احمد بزنجو سے تحصیل مشکے کا ایک وفد حاجی نصیر جان بزنجو کی قیادت میں ملاقات کررہا ھے ۔

Photos from Haji naseer jan bizanjo fans's post 21/04/2024

حب چوکی
ضلعی چیرمین آواران، حاجی نصیر جان بزنجو سے مشکے کا ایک وفد کامریڈ بچل خان کی سربراہی میں ملاقات کر رہا ھے
جس میں دولت خان شاہنواز بزنجو ریاض احمد بلوچ خان ناکو نور بخش شامل ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Awaran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Quetta
Awaran
0000