16/04/2025
پراجیکٹ ڈائریکٹر HRA انجینئر عائشہ زہری صاحبہ کی حکم پر فیلڈ اسٹاف پر مشتمل منتھلی progress میٹنگ آج 16 اپریل کو ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پروجیکٹ آفس آواران میں منعقد ہوئی،
میٹنگ کی سربراہی ڈی پی ڈی ڈاکٹر یونس شاہوانی صاحب نے کی جس میں پراجیکٹ انجینئر سعداللہ سجاد سمیت دیگر سینئر اسٹاف موجود تھے
جس میں فیلڈ اسٹاف کو سختی سے تائید کی گئی کہ فیلڈ میں بینفیشریز کے کام کو بروقت مانیٹرنگ کی جائیں تاکہ بروقت اقساط کی ادائیگی ممکن ہوسکیں-
11/03/2025
پروجیکٹ ڈائریکٹر محترمہ انجنیئر عائشہ زہری کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر اے، ڈاکٹر یونس شاہوانی نے گورنمنٹ گرلز انٹر کالج، آواران کو ایچ آر اے پروجیکٹ کی طرف سے فراہم کردہ بس، کالج کے پرنسپل امداد امر صاحب کے حوالے کردیا گیا.
مختصر تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر پروجیکٹ ڈاکٹر یونس شاہوانی، گرلز انٹر کالج کے پرنسپل امداد امر صاحب و ایچ آر اے اسٹاف موجود تھے.ڈپٹی ڈائریکٹر پروجیکٹ نے بس کی چابیاں پرنسپل کے سپرد کیں اور بس کے متعلق انہیں بریف بھی کیا.
22/02/2025
Today Dr Yunus Shahwani DPD HRA visiting Khana Zeelag Mashi.
10/08/2022
آج مورخہ 10 اگست 2022 کو ھاوسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ آواران میں زیر صدارت پراجیکٹ ڈاریکٹر عبدالرازق دلاوری صاحب آل یو سیز کے اسٹاف کا ہنگامی میٹنگ ہوا جس میں فیلڈ اسٹاف انجینئرز سوشل موبلائز CDO سمیت آفس اسٹاف ایڈمن اکاونٹ آفیسر و دیگر شامل تھے
میٹنگ میں آواران میں جاری حالیہ سیلابی سلسوں پر نقصانات کا جائزہ لیا گیا تمام یو سیز کے انجینئرز نے اپنے اپنے ایریاز کا جائزہ رپورٹ پر پراجیکٹ ڈاریکٹر کو بریفنگ دی،
اس کے بعد پراجیکٹ ڈاریکٹر نے تمام اسٹاف کو کیسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی اور اپنے اپنے یو سیوں میں حاضر ہونے اور وہاں لوگوں کو ریسکیو اور ریلیف میں مدد کرنے کی تاکید کی،
31/12/2021
#شیکن😊
شومئے صُہب وش بات۔۔۔
24/09/2020
آواران۔کیچ زلزلہ ستمبر 2013 اور HRA پروجیکٹ کی جانب سے ان علاقوں کی بحالی کے لیے کیے گئے اقدامات
17/12/2019
Housing Reconstruction Awaran Project is taking an initiative to open a community school at Kallar Awaran, Today Books were distributed among the children and a Solar system also provided to community head for the school . HRA has also hired a teacher from the same village for the students. These kids are future of our nation and they have right to live a better life . We ll keep supporting the school to educate our new generation , hoping to bring some change
09/08/2017
گورنمنٹ آف پنجاب کےتحت اٹرنشپ پروگرام میں شامل تیسرے دن انٹرنیز اپنے آرڈرز اور تنخواہوں کے چیکز وصول کر رہے ہیں