05/05/2023
بٹ برادری کے لیے اعزاز کی بات ۔ صوفی موبین بٹ انگلینڈ میں کونسلر منتخب ۔ صوفی مبین بٹ صاحب کو انگلینڈ میں الیکشن جتنے اور کونسلر بننے پر تمام فیملی کی طرف سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ۔ اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائیں ۔ آمین ۔
ڈسٹرکٹ کونسلر (یونین کونسل دھمول) محمد ظفیر بٹ
10/12/2022
ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والو . . .
. . ہم تمھاری سوچ پہ بھی راج کریں گے ✌🏻
03/12/2022
نَصٗرُْ مّٖنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.🤲
30/11/2022
محلہ تکیہ راجگان دھمول
راجہ عبد الخالق راجہ منیر راجہ طالب راجہ محمود راجہ قاسم راجہ عباس نے خاندان سمیت امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل دھمول محمد ظفیر بٹ کی مکمل حمایت و تائید کا اعلان
اس موقع پر سابق مشیر حکومت محمد الیاس چوہدری امیدوار لوکل کونسلز وارڈ نمبر تین کاشف شبیر عبدالشکور مغل اور دیگر بھی موجود تھے
26/11/2022
مندیاڑی سے شیخ برادری کا ظفیر بٹ کی حمایت کا اعلان
24/11/2022
سابق امیدوار اسمبلی سابق مشیر حکومت،منجھے ہوئےسیاستدان،نظریات کےپیکر،چوہدری الیاس ایڈوکیٹ کی امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر،یونین کونسل دہمول ظفیر احمد بٹ کی حمایت کا اعلان،بڑا سرپرائز،کمپین آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا،
21/11/2022
انشاءاللہ
آج کوٹھیاں کا بڑا سرپرائز
ہلچل مچا دے گا ۔