Khazeem Tahir Official

Khazeem Tahir Official

Share

#Struggle_Till_Victory�� Information Secretary PSF Tehsil Balouch�

26/12/2022

‏نام بینظیر۔۔۔جدوجہد بینظیر
سیاست بینظیر۔۔۔شہادت بینظیر۔۔۔سلام بینظیر❤️
‏وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی
وہ بیانک سپنہ آمر کا خون میں لت پت پنڈی میں
وہ پیاسی ہرنی کربل کی کی وہ دریا دیس سندر تھی
وہ لڑکی لال قلندر تھی😥

‎ ‎

29/11/2022

مقابلے کی ضد جو ٹھہری تو آو فیصلہ کریں ۔
ہم نے کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں۔

🚩✌🇱🇾
❤🇱🇾

26/10/2022

ہم نے گردش دوراں کا رخ بدلنا ہے
ہمارے ساتھ چلے وہ جو سر اٹھا کے چلے.


✌🚩🇱🇾

25/10/2022

میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پر کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں🇱🇾✌

🔥🚩❤

Photos from Khazeem Tahir Official's post 24/10/2022

بلوچ:-
مرکزی چیف آرگنائزر جے کے پی ایس ایف سردار عقیل عارف ایڈووکیٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر یونین کونسل ڈھک اور یونین کونسل بساڑی سے ڈسٹرکٹ کونسلر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ,
آپ سے ووٹ اور سپورٹ کی استدعا ہے۔
جئے عوام ۔✌🇱🇾🚩

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Bolach Azad Kashmir
Azad Kashmir