PTI refugees camp mang bajri

PTI refugees camp mang bajri

Share

serve humanity

08/12/2022

بلدیاتی الیکشن کے بعد 😂😂😂

06/12/2022


06/12/2022

‏آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا کشمیریوں کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنے پر شہباز شریف کے سامنے احتجاج کیا تو آج انتقامی کاروائی کرتے ہوئے شہباز شریف نے ان کا سینٹارس مال اسلام آباد سیل کروادیا۔
مودی مقبوضہ کشمیر پر ظلم کر رہا ہے اور شہباز شریف آزاد کشمیریوں پر
شرمناک

04/12/2022

Thnaks to new followers

03/12/2022

Enjoying victory ✌️✌️✌️

Photos from PTI refugees camp mang bajri's post 18/11/2022
18/11/2022

وزیر اعظم آزاد کشمیر فخر کشمیر سردار تنویر الیاس کی قیادت پر مہاجرین کا مکمل اعتماد درجنوں لوگ پی ٹی آئ کے قافلے میں شامل ۔۔۔۔

باغ کے تمام پولنگ اسٹیشن جیت کر وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی ائ کو تحفے میں دیں گے ۔۔

ّوزیر اعظم آزاد کشمیر در مند انسان ہیں پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کے چرچے عروج پر ۔۔۔

منگ بجری میں مہاجرین کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کوآرڈینیٹر ارشاد بٹ صدر پی ٹی آئ غربی باغ راجہ امتیاز ایڈوکیٹ اور نو منتخب امیدوار وارڈ کونسلر چوہدری زمان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار۔۔

منگ بجری
پارٹی میں نئے شامل ہونے والے ممبران
عبدالغنی لون صاحب
اعظم جٹ صاحب
صدیق جٹ صاحب
فتح محمد صاحب
راجہ ولی ناز صاحب
چوہدری محمد شفیع صاحب
لیاقت حسین صاحب
میر محمد شیخ صاحب
غلام محمد شیخ صاحب
رحمان شیخ صاحب
نجب دین صاحب
لال دین صاحب
جہانگیر صاحب
چوہدری محمد دین صاحب
راجہ صدیق صاحب
چوہدری محمد اکبر صاحب
رفیق میر صاحب
فرید ڈار صاحب
مقصود صاحب
مجید شیخ صاحب
ملک جہانگیر صاحب
چوہدری نذیر صاحب
شریف پسوال صاحب
مولوی رشید صاحب
چوہدری ارشد صاحب
راجہ شکیل صاحب

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Bagh Azad Kashmir
Azad Kashmir