بلدیاتی الیکشن کے بعد 😂😂😂
PTI refugees camp mang bajri
serve humanity
آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا کشمیریوں کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنے پر شہباز شریف کے سامنے احتجاج کیا تو آج انتقامی کاروائی کرتے ہوئے شہباز شریف نے ان کا سینٹارس مال اسلام آباد سیل کروادیا۔
مودی مقبوضہ کشمیر پر ظلم کر رہا ہے اور شہباز شریف آزاد کشمیریوں پر
شرمناک
Thnaks to new followers
Enjoying victory ✌️✌️✌️
18/11/2022
وزیر اعظم آزاد کشمیر فخر کشمیر سردار تنویر الیاس کی قیادت پر مہاجرین کا مکمل اعتماد درجنوں لوگ پی ٹی آئ کے قافلے میں شامل ۔۔۔۔
باغ کے تمام پولنگ اسٹیشن جیت کر وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی ائ کو تحفے میں دیں گے ۔۔
ّوزیر اعظم آزاد کشمیر در مند انسان ہیں پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کے چرچے عروج پر ۔۔۔
منگ بجری میں مہاجرین کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کوآرڈینیٹر ارشاد بٹ صدر پی ٹی آئ غربی باغ راجہ امتیاز ایڈوکیٹ اور نو منتخب امیدوار وارڈ کونسلر چوہدری زمان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار۔۔
منگ بجری
پارٹی میں نئے شامل ہونے والے ممبران
عبدالغنی لون صاحب
اعظم جٹ صاحب
صدیق جٹ صاحب
فتح محمد صاحب
راجہ ولی ناز صاحب
چوہدری محمد شفیع صاحب
لیاقت حسین صاحب
میر محمد شیخ صاحب
غلام محمد شیخ صاحب
رحمان شیخ صاحب
نجب دین صاحب
لال دین صاحب
جہانگیر صاحب
چوہدری محمد دین صاحب
راجہ صدیق صاحب
چوہدری محمد اکبر صاحب
رفیق میر صاحب
فرید ڈار صاحب
مقصود صاحب
مجید شیخ صاحب
ملک جہانگیر صاحب
چوہدری نذیر صاحب
شریف پسوال صاحب
مولوی رشید صاحب
چوہدری ارشد صاحب
راجہ شکیل صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
