جہلم ویلی
مورخہ 28 اکتوبر 2025،
گورنمنٹ علی افسر اعوان ہائی سکول ہٹیاں بالا میں افتتاحی تقریب سالانہ انٹر سکولز ایتھلیٹکس ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوئی۔جس میں ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی بینش جرال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر ڈویژنل ڈائریکٹر قاضی عبد الجلیل جلالی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، افسر مال وائس چیرمین بلدیہ ممتاز شیخ ڈی ایس پی عبدالدخالق ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر عبدالغفور عباسی اور دیگر آفیسران بھی اس موقع پر موجود تھے
Divisional Directorate Schools Muzaffarabad
An official page of Divisional Directorate Schools (Male) Muzaffarabad Division ( N.V, Mzd, J.V).
مظفرآباد: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 78 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب
22/10/2025
Opening Ceremony of Sports and Athletics Championship under the management of AJKBISE Mirpur, District Muzaffarabad at University Ground.
08/09/2025
03/09/2025
چیف کمشنر بوائز سکاؤٹ ایسوسی ایشن آزاد کشمیر دیوان علی خان چغتائی چوہدری ریاض کو چیف کمشنر پاکستان سکاؤٹس منتخب ہونے پر ہمراہ ڈویژنل سکاؤٹ کمشنر قاضی عبدالجلیل مبارک باد دے کر رہے ہیں
14/05/2025
جناب طاہر مسعود چغتائی پروونشل سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن، پندروھویں قومی سکاوٹ جمبوری کے AJK وفد لیڈر و ڈویژنل سکاٶٹس کمشنر جناب قاضی عبدالجلیل جلالی کو جمبوری سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
ڈائریکٹوریٹ اسکولز کے زیر اہتمام اظہار تشکر ریلی
08/12/2024
تقریب بسلسلہ ریٹائرمنٹ ڈی پی آئی اسکولز مردانہ سید طالب حسین شاہ بخاری بمقام نیلم ویو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Azad Kashmir
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |
