Mirpur AJK

Mirpur AJK

Share

میرا ⁧‫#میرپور‬⁩ کسی بزرگ کی دعا کی طرح ہے ��

28/09/2022

کیا آپ نے آج درود پاک پڑھا ہے؟
اگر نہیں پڑھا تو پڑھ لیں✨♥️
صلی اللّه علیہ والہ وسلم

08/05/2021

Kashmir Orphans Relief Trust ❤️

07/05/2021

کوٹلی آزاد کشمیر/بارش

کوٹلی : شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، ندی نالوں میں طغیانی

کوٹلی: ہلاں کے مقام پر کار برساتی نالے میں بہہ گئی

کوٹلی: کار میں سوار چار مسافروں کو ریسکیو کر لیا گیا

03/05/2021

باپ اور بیٹی کا پیار 😍

Photos from Mirpur AJK's post 30/04/2021

بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں

ہر ماہ کی طرح رمضان المبارک میں بھی سادگی سے ایک شادی کروانے کا ارادہ کیا مگر لوگوں کی مجبوریوں کو دیکھتے ہوۓ تین بیٹیوں کو رخصت کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

ایک یتیم اور دو مزدور کی بیٹیوں کا نکاح انشاﷲ ستائیس رمضان المبارک ہے جس میں کھانے (افطاری) اور دیگر سامان کے لیے ایک لاکھ پچاس ہزار درکار ہے۔ ان پیسوں سے فیملیز کو سامان اور کھانا مہیاکیا جاۓ گا

فیملیز میرپور سے ہیں اس لیے معلومات ڈونرز کو ہی ملے گئی ۔ ڈونیشن ٹیم کو بھیجنے کے لیے نیچے معلومات درج ہے۔ اگر کوئی فیملی سے ملنا چاہے تو ایک ٹیم ممبر کے ساتھ مل سکتا ہے تاکہ کسی کی عزت نفس مجروع نا ہو۔

Easypaisa: 0347-5258725

Summit bank mirpur: 01100220311714109317

30/04/2021

کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہی ہے،
‏بال بھی گر گۓ مگر عوام کو کورونا سے بچانے میں سب سے آگے ہے
‏یاسمین راشد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔❤️

Photos from Mirpur AJK's post 30/04/2021

میرپور آزاد کشمیر۔
یہ کوئی لاہور یا کراچی کے منظر نہیں
بلکہ آزاد کشمیر میرپور کی سب
سے مصروف ترین روڈ ایف ون ہے
یہ گندگی کا ڈھیر ایف ون گول مسجد کے قریب پڑا ہے
جو میرپور شہر سے گزرنے والے مسافروں اور یہاں کے رہنے والوں عوام یہ پیغام دیتا ہے
کہ میرپور میں صحتِ وصفائی کے حوالے سے میرپور کی میونسپل کارپوریشن کس طرح میرپور عوام کی خدمت کر رہی ہے۔

30/04/2021

الرٹ
*محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر نے کرونا کوویڈ 19 کی تیسری لہر میں شدت و شرح 10 فیصد سے زائد ہے.. جس کی وجہ سے جملہ سرکاری ہسپتالوں میں معمول کی سرجری Routine Surgical Cases غیر معینہ مدت تک ملتوی؛ بند کر دیے ہیں*

29/04/2021

Statistics 30 April 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 49,099
Positive Cases: 5112
Positivity % : 10.41%
Deaths : 131

29/04/2021

ترجمان ضلعی انتظامیہ میرپور کے مطابق کل بروز جمعہ و ہفتہ بمطابق نوٹیفیکیشن محکمہ داخلہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر تمام کاروباری مراکز و سرگرمیاں بند رہیں گیں، اس دوران صرف پیٹرول پمپس، میڈیکل سٹورز، ویکسینیشن سنٹرز، پولٹری، سبزی فروٹ اور بیکریز کی دُکانات کھلی رہیں گیں

29/04/2021

میرا ⁧‫ #میرپور‬⁩ کسی بزرگ کی دعا کی طرح ہے ❤🍁

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir