Ch Irfan official

Ch Irfan official

Share

it's an official page of politician

Photos from Ch Irfan official's post 26/01/2025

ایڈمن
یو سی خواجہ رپنوہی سابق امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن شرقی باغ ۔۔
چوہدری اعجاز احمد کھٹانہ ۔۔۔ہمرہ صدر مسلم لیگ ن شرقی باغ سابق امیدوار ڈسٹرک کونسل ۔ چوہدری عرفان نے کھری ڈھکی چوہدری مقصود عالم صاحب کی والدہ کی وفات پر ۔۔ رتنوہی بیڑیاں افراہیم صاحب کی اہلیہ کی وفات پر پعزیت کی

30/10/2024

کامران حمید بٹ صاحب کی وفات کا سن کہ بہت افسوس ہوا ۔۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔مرحوم بہت ھی باصلاحیت نوجوان تھے ۔ازادکشمیر اور بلخصوص ضلع باغ ایک پختہ محترک اور کمٹیڈ سیاسی کارکن سے آج محروم ھوگیا ھے ۔

25/12/2023
14/12/2023

Happy birt day dear
Engr Ch Mohsin Aziz

14/12/2023

خود کوتقریروں میں چی گویرا کہلانے والے اپنے عزیزوں کو نوازنے کے لیے انتقامی تبادلوں پر اترآۓ
اچھا ہے یہ نقاب اتررہا ہے مذمت مذمت

12/12/2023

سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ افتخار ایوب صاحب کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی افسوس ہے اللہ پاک آنے والی منازل آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

29/11/2023

Congratulation ...

26/11/2023

Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️

Photos from Ch Irfan official's post 14/10/2023

باغ مسلم لیگ ن کے ورکر کنونشن سے شاہ غلام قادر صاحب راجہ فاروق حیدر صاحب مشتاق منہاس صاحب چوہدری اعجاز احمد کھٹانہ صاحب چوہدری عرفان اور دیگر خطاب کرتے ہوہے

Photos from Ch Irfan official's post 04/09/2023

یونین کونسل خواجہ رتنوہی سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل عباس کاشر صاحب کی تحریک پر منتخب نماہندگان اور سابق امیدواران کی شرکت سابق امیدوار ڈسڑکٹ کو نسل چوہدری عرفان ,ڈسٹرکٹ کونسلر شہزاد خان صدر مسلم لیگ ن شرقی باغ لہیق اشرفی ممبر لوکل کونسل عبدالروف یامین میر سردار خورشید عوامی ایکشن کمیٹی کی جاندار أواز عثمان کاشر سردار خورشید صاحب شمریز عزیز جنید کشمیری اور دیگر نے شرکت کی یونین کونسل کے جملہ مساہل کے حل کے لیے مل کر جہدوجہد کرنے پر اتفاق اور پانچھ ستمبر کی ہڑتال کی مکمل حمایت اور عوام کو بھی شرکت کی اپیل
ایڈمن ،،،،

30/07/2023

جمعیت علما اسلام کے کنونشن میں دھماکہ بربریت کی انتہا ہے اللہ تعالی جانبحق ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے دکھ کی اس گھڑی میں امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bagh Azad Kashmir
Azad Kashmir