07/08/2023
میری آواز میں لندن کی سڑکوں پر ڈرائیو کرتے ہوئے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سماعت فرمائیے۔
الحاج خورشید احمد مرحوم کی آواز میں یہ نعت مجھے بہت ہی پسند ہے۔
سلامت اور اباد رہیے۔
دعا کا طالب
محمد عظیم حیات
لندن
