ضلع حویلی ریاست آزاد جموں و کشمیر🍁
یہ موسم مست مہینہ اور یہ نظارے🫀
آج آپ کو لیے چلتے ہیں بیڈوری کی جانب جِس کی حصوصیت یہ ہے کہ یہ ڈیویژن پونچھ کی سب سے اونچی چوٹی ہے جِس کی ہائیٹ سطحِ سمندر سے 12228F ہے۔۔یہاں سے آپ پیرچناسی(مظفرآباد)اور اڑی شہر کا باآسانی نظارہ کر سکتے ہیں۔۔❤️
مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں۔۔😍
𝓣𝓪𝔂𝓪𝓫'𝓼 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬 𝓓𝓲𝓪𝓻𝔂ッ
#natural beauty
#haveli tourism's
#beauty of haveli
قدرت کی حسینیت کو دیکھنے کے لیے آنکھوں کی نہیں دل کی ضرورت ہوتی ہے🏞️
مانجی شہید❤️
Winter is saying by and summer is on a door ♥️🥰
ضلع حویلی (حاجی بل ٹاپ) سے بنائی گئی حوب صورت ویدیو جِس میں آپ نصف حویلی کو دیکھ سکتے ہیں۔۔ویڈیو میں کوپرا، بیڈوری ،نیل فری،کہوٹہ ٹاؤن ،میتھاٹکا،اور قبرانوالی کے خوبصورت مناظر دیکھ سکتے ھیں۔۔
Now a days in Haveli kahutta 😤🤷♂️
محمود گلی - لسڈنہ ضلع حویلی ریاست جموں و کشمیر ❤️
Mini Switzerland 🇨🇭
اگر ویڈیو پسند آئے تو شیئر بھی کریں🌊
“عمران خان نے تاریخی جملے کیہے تھے کہ”
“پہلے وہ آپ کو نظر انداز کرتے ہیں، پھر وہ آپ پر ہنستے ہیں،
پھر وہ آپ سے ڈرتے ہیں اور پھر آپ چیت جاتے ہیں!”
انشاءاللّٰہ خان ایک بار پھر اپنی پوری طاقت سے اسمبلی میں آئے گا🥰😘
آ جا کے ابھی ضبط کا موسم نہی گزرا
آ جا کے پہاڑوں پر برف ابھی جمی ہے
وادئ سکون ❤️
ضلع حویلی گاؤں ہوتر میں برف کے کُچھ حسین مناظر 🌁
04-02-2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
