Ehsaas-E-Insaniyat Relief Foundation

Ehsaas-E-Insaniyat Relief Foundation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsaas-E-Insaniyat Relief Foundation, Mirpur, Azad Kashmir.

Photos from Ehsaas-E-Insaniyat Relief Foundation's post 03/09/2025

الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام ناشتہ فی سبیل اللہ پروگرام میں اگست کے مہینے میں 1600 لوگ ہمارے دسترخوان کے مہمان بنے اور ہمیں خدمت کا موقع دیا اللہ پاک ہمیں اسی طرح اللہ پاک کے مہمانوں کی مہمان نوازی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور جو جو دوست اس کار خیر میں حصہ لیتے ہیں ان کی دین اور دنیا بہتر فرمائے اور فاونڈیشن کے ممبران کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

Photos from Ehsaas-E-Insaniyat Relief Foundation's post 30/06/2025

الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام ناشتہ فی سبیل اللہ پروگرام میں جون کے مہینے میں 780 لوگ ہمارے مہمان بنے اور ہمیں خدمت کا موقع دیا اللہ پاک فاونڈیشن کے ممبران اور ڈونرز حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین نیکی کے اس کام میں ہمارا ساتھ دینے کیلئے فاونڈیشن کے ساتھ ماہانہ تعاون فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03475911135
بنک اکاؤنٹ نمبر 00050320204334
عسکری بنک لمیٹڈ
اکاؤنٹ ٹائٹل وحید حسین

31/03/2025

الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام سحر و افطار پروگرام میں انتیسویں افطاری کے مناظر

27/03/2025
27/03/2025

الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام سحر و افطار پروگرام میں چھبیسویں افطاری کے مناظر KIC Hospital Mirpur

26/03/2025

الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام سحر و افطار پروگرام میں پچیسویں سحری کے مناظر

25/03/2025

الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام سحر و افطار پروگرام میں چوبیسویں افطاری کے مناظر چڑھوئی میں

25/03/2025

الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے سحر و افطار KIC Hosiptalپروگرام میں چوبیسویں افطاری کے مناظر

25/03/2025

الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام سحر و افطار پروگرام میں چوبیسویں افطاری کے مناظر DHQ Hosiptal

25/03/2025

الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام سحر و افطار پروگرام میں چوبیسویں سحری کے مناظر

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Mirpur
Azad Kashmir