03/09/2025
الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام ناشتہ فی سبیل اللہ پروگرام میں اگست کے مہینے میں 1600 لوگ ہمارے دسترخوان کے مہمان بنے اور ہمیں خدمت کا موقع دیا اللہ پاک ہمیں اسی طرح اللہ پاک کے مہمانوں کی مہمان نوازی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور جو جو دوست اس کار خیر میں حصہ لیتے ہیں ان کی دین اور دنیا بہتر فرمائے اور فاونڈیشن کے ممبران کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
30/06/2025
الحمدللہ احساس انسانیت ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام ناشتہ فی سبیل اللہ پروگرام میں جون کے مہینے میں 780 لوگ ہمارے مہمان بنے اور ہمیں خدمت کا موقع دیا اللہ پاک فاونڈیشن کے ممبران اور ڈونرز حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین نیکی کے اس کام میں ہمارا ساتھ دینے کیلئے فاونڈیشن کے ساتھ ماہانہ تعاون فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03475911135
بنک اکاؤنٹ نمبر 00050320204334
عسکری بنک لمیٹڈ
اکاؤنٹ ٹائٹل وحید حسین