Hills Time AJ&K

Hills Time AJ&K

Share

اِنسان کو وسائل سے محروم کیا جا سکتا ہے مگر اِس کے شعور سے نہیں۔۔۔! This page is the sum of different posts

13/07/2025

‏زندگی میں کیا کبھی اس طرح بال کٹوانے یا ایسا منظر دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے ؟

01/07/2025

بیٹیوں کو دوسرے گھر میں رہنا ضررو سکھایا جائے
لیکن نہایت اہم و لازم ہے کہ
اپنے بیٹوں کو بھی کسی کی بیٹی کو رکھنا سکھایا جائے

Photos from District Police Jhelum Valley's post 07/06/2025
04/06/2025
22/05/2025

‏اللہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں اور بہنوں کے نصیب اچھے کرے آمین 💔🥺
اور اس طرح کے درندوں سے محفوظ رکھے آمین 💔🤲🥺
@ [991902173116226:49210:]

14/05/2025

جہلم ویلی

06/05/2025

‏بے شک۔ یہ اللہ کی ہی شان ہے کہ اس سے مانگا جائے۔ وہی عطا فرماتا ہے۔ اور وہی کل کائنات میں سب سے شان والا ہے اسی کی بادشاہی ہے

03/05/2025

‏بغیر لڑے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن سے کیسے لڑ کر جیتا جاتا ہے اور اس کی عزت دنیا میں دو کوڑی کی کر دی جاتی ہے یہ پاکستان نے کر کے دیکھا دیا ہے
پاکستان زندہ باد

03/05/2025

‏محروم ہو کر مہربان ہونا اصل کمال ہے ۔۔۔!!
@

02/05/2025

Kashmir Studio Network

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chakothi
Azad Kashmir