Navel Valley

Navel Valley

Share

26/04/2026

سالانہ عظیم الشان عرس مبارک والئ کشمیر غوث الوری باجی میاں الف دین جی سرکار
بمقام مرکزی جامع مسجد دیار حبیب نیول کھڈ گجراں
آخری نشست

13/04/2026

فلک بوس پہاڑوں کے دامن میں واقع
سر زمین
نیول کھڈ گجراں
کی مرکزی
جامع مسجد دیار حبیب میں غوث زماں قطب دوراں والئ کشمیر *باجی الف دین رحمتہ اللہ علیہ*
و
جگر گوشہ والئ کشمیر باجی *میاں محمد ایوب رحمۃ اللہ علیہ* و مرشد لجپال حضور قبلہ باجی میاں *محمد قاسم خضری قادری رحمتہ اللہ علیہ* کا
38 واں سالانہ عرس مبارک
26 اپریل بروز
اتوار
کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے عرس مبارک کی مرکزی نشست کا آغاز
26 اپریل
بروز اتوار
صبح 8 بجے ہو گا
جس میں ملک پاکستان و آزاد کشمیر کے مایہ ناز علماء کرام و عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں حضرات تشریف لائیں گے
اور
احتتامی دعا دن 1:00 بجے ہو گی
لہزا تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
کہ بروقت حاضر ہو کر علماء کرام کے سہنری خطبات سے اپنے دلوں کو منور فرمائیں

10/04/2026

‏‎‎‎‎اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○ چوہدری سلیم نیول پڑاٹی
والے رضا الہی سے وفات پا گے ہیں نماز جنازہ آج دن 4 بجے نیول پڑاٹی کے مقام پر ادا کی گئی

بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہوں کہ ‏اللّٰہ ﷻ اپنے حبیبﷺ کے صدقے مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اورآنے والی منزلیں آسان فرما کر غریقِ رحمت فرمائے، اور جملہ پسماندگان کو صبرِجمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے ،
‏ آمِـــــــــــــین يَا رَبَّ الْعَالَمِيْـــــــن۔

01/04/2026

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

22/03/2026

‏‎‎‎‎اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
قاری سفیر صاحب نیول بناں والے رضا الہی سے وفات پا گے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہوں کہ ‏اللّٰہ ﷻ اپنے حبیبﷺ کے صدقے مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اورآنے والی منزلیں آسان فرما کر غریقِ رحمت فرمائے، اور جملہ پسماندگان کو صبرِجمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے ،
‏ آمِـــــــــــــین يَا رَبَّ الْعَالَمِيْـــــــن۔

21/02/2026

مرکزی جامع مسجد دیار حبیب نیول
کا جدید طرز پر عوام علاقہ نیول اور بیرون ملک جو احباب ہیں ان کے تعاون سے تعمیر و تزئین کے کام جاری و ساری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسجد کو آباد کرنا اور اس کی تزئین و آرائش کا اہتمام اسلام میں نہایت فضیلت والا عمل ہے۔ یہ محض عمارت کی خوبصورتی نہیں بلکہ اللہ کے گھر کو عبادت، ذکر اور دینی شعور سے زندہ رکھنے کا نام ہے۔ قرآنِ مجید میں ارشاد ہے: “اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ…” (التوبہ: 18) یعنی اللہ کی مسجدوں کو وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو سچے مومن ہوتے ہیں۔ اس سے معلوم ہوا کہ مسجد کو آباد کرنا مسجد کے ساتھ تعاون کرنا ایمان کی علامت ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: “جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا” (بخاری، مسلم)۔ یہ حدیث مسجد کی تعمیر اور اس میں تعاون کی عظیم بشارت بیان کرتی ہے۔ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم مساجد کی صفائی، خوشبو اور ترتیب کا خاص خیال رکھتے تھے۔ ایک صحابیہ جو مسجد کی صفائی کیا کرتی تھیں، ان کی وفات پر حضور ﷺ نے خصوصی طور پر ان کی قبر پر جا کر دعا فرمائی (بخاری)، جو مسجد کی خدمت کی قدر کو ظاہر کرتا ہے۔
لہزا تمام احباب سے گزارش ہے کہ دل و جان سے مرکزی جامع مسجد دیار حبیب کے کام میں تعاون کریں اللہ سب معاونین کے جان مال عزت ابرو میں برکت عطا فرماۓ
طالب دعا
انتظامیہ مرکزی جامع مسجد دیار حبیب نیول

06/02/2026

‏‎‎‎‎اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
چوہدری یعقوب نیول کلہ والے رضا الہی سے وفات پا گے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہوں کہ ‏اللّٰہ ﷻ اپنے حبیبﷺ کے صدقے مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اورآنے والی منزلیں آسان فرما کر غریقِ رحمت فرمائے، اور جملہ پسماندگان کو صبرِجمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے ،
‏ آمِـــــــــــــین يَا رَبَّ الْعَالَمِيْـــــــن۔

30/12/2025

17واں ختم پاک قبلہ حضرت صاحب رحمۃ اللہ علیہ
لنگر فتحیہ کی تیاریاں
تبارک الرحمٰن

30:12:2025

15/12/2025

چوہدری امام دین کا بیٹا ،حاجی میرزمان کا بھتیجا
ساجد امام کا بھائی،محمد اشفاق کے والد محترم
حاجی لیاقت حسین پلانہ گجراں والےجو کہ سعودی عرب میں قضائے الہٰی سے وفات پا گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ مورخہ 16 دسمبر 2025ء بروز منگل دن 2 بجے
مرکزی عیدگاہ پلانہ گجراں کے مقام پر ادا کی جائے گی
اللہ پاک کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین 💔😭🤲🏻

08/11/2025
17/10/2025

کھوئی رٹہ میں گجر لگانے جا رہے ہیں ایک بار پھر میلہ شوقین حضرات لازمی شرکت کریں کیونکہ سرکاری سطح پر تو میلہ مویشیاں اب ہونا نہیں تو گجر ہی میدان آباد کریں گے
بمقام بیلہ سٹیڈیم کھوئی رٹہ

゚viralシfypシ゚viralシalシ

26/09/2025

‏‎‎‎‎اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
چوہدری زبیر نیول چوہی والوں کی زوجہ محترمہ اور چوہدری صدیق نیول گاہی والوں کی بیٹی رضا الہی سے وفات پا گی ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہوں کہ ‏اللّٰہ ﷻ اپنے حبیبﷺ کے صدقے مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اورآنے والی منزلیں آسان فرما کر غریقِ رحمت فرمائے، اور جملہ پسماندگان کو صبرِجمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے ،
‏ آمِـــــــــــــین يَا رَبَّ الْعَالَمِيْـــــــن۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir
11200