ISF Jehlum Valley

ISF Jehlum Valley

Share

JUSTICE | KNOWLEDGE | TOLERANCE
CONVENIOR HAMZA MEER
Managed By @Team.ISF

09/11/2023

ISF DUSKA - POWER LEGUE

06/11/2023

قوم کی حقیقی آزادی کے لیے مافیا سے لڑنے والے دو عظیم سپوت کنونئر ISF جہلم ویلی حمزہ میر اور ٹیم کا آپکو سلام!!



06/11/2023

تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی کہ اشتہاری بھگوڑے کو جلسے کے لیے کرسیاں،گاڑیاں اور کھابے فراہم کیے گئے اور ایک طرف سیاسی جماعت کو پرامن کنوینشن کرنے کی اجازت نہیں۔۔

06/11/2023

(6 نومبر ۔ یومِ شہداء جموں و کشمیر )
1947 میں لاکھوں کشمیریوں کی شہادت کی یاد میں آج یوم شہدائے جموں منایا جا رہا ہے
ڈوگرہ راج نے نومبر 1947 کے ابتدائی ہفتے میں لاکھوں مظلوم کشمیریوں کو شہید کیا۔ ان مظلوم شہدان وطن کی یاد میں آج کے دن کو کشمیری یوم شہداء جموں کے طور پر منا رہے ہیں۔

تقسیم برصغیر کے دوران مسلم اکثریتی علاقے جموں کی عوام کو آزادی کی حمایت کی پاداش میں ڈوگرہ مہاراجہ کے مظالم کا سامنا کرنا پڑا اس کے باوجود بھی کشمیری اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے تو نومبر 1947 کے آغاز میں آزاد خطے بھیجے جانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں نہتے مرد، خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا۔
مہاراجہ جموں و کشمیر اور ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سیوک سنک کی مشترکہ منصوبہ بندی سے نہ صرف سامبا کے جنگلات کشمیریوں کی مقتل گاہ بنے بلکہ جموں کی مسلم اکثریت بھی اقلیت میں بدل گئی۔
جموں کے ان شہداء کی یاد میں کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال آج کے دن 06 نومبر کو یوم شہداء جموں کے طور پر مناتے چلے آرہے ہیں۔
کشمیریوں کی آزادی کی یہ جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کشمیر کا بچہ بچہ آزادی کی نعمت سے ہمکنار نہیں ہوتا انشاءاللہ.
حمزہ میر - کنونئر ISF جہلم ویلی

06/11/2023

This is a Offical Page Of ISF Jehlum ISF Jehlum Valley Managed By Team social Media

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Hattian Bala
Azad Kashmir
13180