کاش تم جان لیتے کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے.
➖کامریڈ ڈاکٹر چی گویرا ♥️ 🚩
PTI Kashmir Jhelum Valley
This Is official Page of PTI Chakothi Azad Kashmir. Keep support Imran Khan and Tehreek-e-Insaf.
وزیراعظم کے لیے ن لیگ کو جو شلوار پہننے کو دی ہے اس میں ناڑا ہی نہیں ہے۔
شیر افضل مروت
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی آزمائش ہے.
09/12/2022
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی، عوام کا سفیر کشمیر چیئرمین عمران خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار۔
تحریک انصاف نے ایک بار پھر آزاد کشمیر کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہونے کا ثبوت دیا،
حالیہ ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے ثابت کیا کہ عوام کا فیصلہ صرف "عمران خان" ہے۔
23/11/2022
شبیر مغل کِسی تعارف کے مُحتاج نہیں-تعلیم یافتہ،باکردار،بےلوث اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار-
یہ ایک موقع ہے آپ کے پاس اپنے ووٹ کی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے اپنا نمائندہ مُنتخب کرنے کا-وہ نمائندہ جو ہر سطع پہ آپکی بھرپُور نمائندگی کرے-
بحثیت پارٹی کارکُن میں اتنا یقین دلاتا ہوں کہ آپکو اپنے انتخاب پہ ہمیشہ فخر ہو گا -اپنے ہر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ہم آپکی خِدمت کا حق ادا کریں گے-
17/10/2022
ہم محترم شبیر مغل صاحب کو پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Azad Kashmir
