Azad Kashmir.Rock
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad Kashmir.Rock, Library, Sudhnoti Azad Kashmir, .
انا للہ وانا الیہ راجعون
صدر آزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جاتا ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز اتوار ان کے آبائی گاؤں چیچیاں، میرپور آزاد کشمیر میں سہ پہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ، طلبہ اور تعلیمی برادری کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
کون جانے کہ نیے سال میں توں کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
پیسے کمانے کا آسان ترین طریقہ۔ شہد کی مکھیاں گھر میں پالیں
