Valley of kharl Abbasian

Valley of kharl Abbasian

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Valley of kharl Abbasian, Azad Kashmir.

ہمارا مقصد اپنے گاؤں کی خوبصورتی، قدرتی مناظر اور یہاں کے انمول کلچر کو دنیا تک پہنچانا ہے ��۔
اس پیج پر آپ کو مختلف ایونٹس کی جھلکیاں اور خاص طور پر بزرگوں و بانیوں کی قیمتی یادیں تصویروں کے ذریعے دیکھنے کو ملیں گی۔

Photos from Valley of kharl Abbasian's post 18/05/2026

اللہ پاک حوالدار فرید عباسی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے بہت اچھے نیک انسان تھے اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اڈمن پوسٹ: Valley of kharl Abbasian

15/05/2026

ریٹائرڈ حوالدار فرید عباسی صاحب گزشتہ دنوں سے بیمار ہیں ان کی صحت یابی کے لیے تمام احباب خصوصی دعا کریں اللہ پاک صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے امین یا رب العالمین ۔

ایڈمن: Valley of kharl Abbasian

15/05/2026


السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
تصویر میں موجود آپ جس نسخہ قرآنی کی زیارت کررہے ہیں یہ وہ عظیم نسخہ ہے جس پر حضور قبلہ عالم ،غوث زماں،صاحب علم لدنی ،حضرت قبلہ پیر سائیں نواب جی حضوری نقشبندی چشتی المعروف جناب باجی صاحب نوراللہ مرقدہ( مورث اعلی دربار عالیہ دھار شریف کھرل عباسیاں ) تلاوت فرماتے رہے۔
مرورِزمانہ کے ساتھ ساتھ اس کے اوراق کافی خستہ ہوگے ہیں اس لیے اس کو صرف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کے دوران تلاوت اور زیارتِ عام کے لیے کھولا جاتا ہے اور پھر تبرکات میں محفوظ رکھ دیا جاتا ہے
1947 عیسوی قبل از تقسیم جناب باجی صاحب کا سن وصال ہے یقینا یہ نسخہ اس سے بہت پہلے کا ہے
اس زمانے میں اندرون دہلی گیٹ کشمیری بازار لاہور کے ایک کتب خانہ کا چھاپہ شدہ ہے اور اب کتب خانہ بھی کئی عشرے پہلے ختم ہوچکا ہے
اس نسخے میں دلچسپ بات یہ ہیکہ آیات کے اختتام پر صرف گول دائرہ لگا ہے آیت نمبر نہیں لکھا ہوا جس کی وجہ تحقیق طلب ہے اور اس کے صفحات کے درمیان (یاد دھانی یا نشانی کے لیے ) نظر آنے والا کاغذ کاایک ٹکڑا تیر کی طرح بنا کررکھا ہوا ہے وہ بھی جناب باجی صاحب کی طرف منسوب ہے واللہ اعلم
بہرحال انتہائی بابرکت نسخہ ہے جس کو جناب باجی صاحب پھر انکے صاحبزادگان اور خلفاء میں شامل کبار بندگانِ خدا نے اپنی تلاوت وزیارت میں شامل رکھا اور سابقہ و موجودہ جملہ سجادہ نشین مبارکباد کے مستحق ہیں جوانتہائی اہتمام کے ساتھ اس بابرکت نسخے کو محفوظ رکھے ہوئے ہیں
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ہر عام وخاص اس بابربرکت نسخہ کی تلاوت وزیارت سے شرف یاب ہوسکتا ہے۔
طالب دعا
محمد عبدالحفیظ نورانی
خطیب مرکزی جامع مسجد غوثیہ نوابیہ دھار شریف باغ آزاد کشمیر

14/05/2026

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 مئی 2026
درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ھے
درخواست فارم قریبی لائیو سٹاک آفس ضلعی دفتر ویٹرنری ھسپتال جمع کروایا جاسکتا ھے
مستحق غریب و بیوہ نادار خواتین اھل ھیں
اس کی کوئی فیس نہیں ھے
مزید معلومات کیلئے متعلقہ اضلاع ضلعی دفتر لائیو سٹاک میں قریبی ویٹرنری ھسپتال رابطہ کریں۔

12/05/2026

ہائے پیٹ کے لیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے اللہ پاک تمام لوگوں کے رزق میں بے تحاشا اضافہ فرمائے امین
fans Valley of kharl Abbasian

06/05/2026

بندروں ،جنگلی سوروں کو بھگانے کا دیسی جوگاڑ۔۔۔

28/04/2026

بچے من کے سچے

22/04/2026

پہاڑی علاقوں کے بھائیو ہوشیار!!!! |
اس سانپ کا نام رسل وائپر ہے یہ رات کے وقت زیادہ متحرک ہوتا ہے اور سوکھی گھاس ، سوکھے پتوں اور لکڑیوں کے نیچے چھپنا پسند کرتا ہے یہ ایک زہ—- ریلا سانپ ہے اور اگر آپ سب اس سانپ سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے رقبہ کی صفائی کریں کیونکہ۔ یہ ہی ایک طریقہ ہے جس سے آپ سب محفوظ رہ سکتے ہیں۔
نوٹ : یاد رہے جب بھی سانپ ڈ—س لے تو اس کا علاج ہسپتال میں ہے کسی دیسی ٹوٹکے یا سنیاسی کے پاس جا کر وقت ضائع نہ کریں
fans

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Azad Kashmir