Minhaj Media Cell Mirpur

Minhaj Media Cell Mirpur

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Minhaj Media Cell Mirpur, Social service, Al-Hayat Manzil, Opposite Quaid-e-Azam Stadium, Mirpur, Azad Kashmir.

Representing: Minhaj-ul-Quran | Minhaj Welfare Foundation | Jammu Kashmir Awami Tehreek | Minhaj Education Society | Minhaj Women League | Mustafavi Sisters | Mustafavi Students Movement | Minhaj Youth League & All Forums.

07/05/2026

ہمدردی ایک ایسا عمل ہے جو صرف مسکراہٹ کا سبب نہیں بنتا بلکہ ایک مکمل انسان ہونے کی ضمانت دیتا ہے۔
آپ کی قربانی اُن سب لوگوں کی مسکراہٹ کا سبب بنتی ہے جو بے بسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
آئیں ان کےساتھ تعاون کریں اور اس عید کی خوشیوں میں انہیں بھی اپنے ساتھ شامل کر لیں۔

🔗 welfare.org.pk/qurbani

07/05/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام کچن کی افتتاحی تقریب
مستحق اور نادار افراد کے لیے باعزت کھانے کی فراہمی کے ایک نئے سفر کا آغاز

مہمانِ خصوصی: مس نور جہاں اقبال والدہ محترمہ سہیل اکبر و فیصل اقبال بیگ - پلاس پیک انڈسٹری

📍 مادرِ ملت روڈ، ٹاؤن شپ لاہور

آئیے خدمتِ انسانیت کے اس عظیم مشن کا حصہ بنیں اور معاشرے کے ضرورت مند افراد کے لیے امید کا نیا چراغ روشن کریں۔

Photos from Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan's post 07/05/2026

ٹاؤن شپ لاہور میں رعایتی دسترخوان کچن کا افتتاح
اب انڈسٹریل ایریا کے محنت کشوں کیلئے معیاری اور سستا کھانا
ایک ایسا اقدام جو صرف پیٹ نہیں، امید بھی بھرتا ہے۔
آئیں انسانیت کی خدمت کے اس سفر میں ساتھ دیں، کیونکہ چھوٹی نیکی بھی بڑی تبدیلی لا سکتی ہے۔

🔗 welfare.org.pk

07/05/2026

ٹاؤن شپ لاہور میں رعایتی دسترخوان کچن کا افتتاح
اب انڈسٹریل ایریا کے محنت کشوں کیلئے معیاری اور سستا کھانا
ایک ایسا اقدام جو صرف پیٹ نہیں، امید بھی بھرتا ہے۔
آئیں انسانیت کی خدمت کے اس سفر میں ساتھ دیں، کیونکہ چھوٹی نیکی بھی بڑی تبدیلی لا سکتی ہے۔

🔗 welfare.org.pk

Photos from Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan's post 07/05/2026

گزشتہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پر، آپ کے اعتماد اور تعاون سے ہم نے ایک منظم اور باوقار انداز میں قربانی کا فریضہ انجام دیا۔
جانوروں کی دیکھ بھال سے لے کر قربانی، پیکنگ اور مستحقین تک بروقت تقسیم، ہر مرحلے کو ذمہ داری، شفافیت اور خلوص کے ساتھ مکمل کیا گیا۔
اب وقت ہے ایک بار پھر اسی جذبے کو زندہ کرنے کا۔
آئیے اس سال بھی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کراپنی قربانی کو اُن لوگوں تک پہنچائیں جو آپ کے انتظار میں ہیں۔

🔗 welfare.org.pk/qurbani

07/05/2026

قربانی صرف ایک رسم نہیں،
یہ ایثار، محبت اور خدمتِ انسانیت کا عظیم پیغام ہے۔

اس عید الاضحیٰ پر
اپنی قربانی کو ایک ضرورت مند خاندان کے لیے وقف کریں۔

آپ کی قربانی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن سکتی ہے۔

کیوں کہ
قربانی رب کی رضا
مستحقین کی دعا

welfare.org.pk

Photos from Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan's post 07/05/2026

پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں آنے والا ہے!

این ڈی ایم اے ایڈوائزری کے مطابق جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور جنوبی/مشرقی بلوچستان شدید متاثر ہو سکتے ہیں، جہاں درجہ حرارت 52°C تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔
29 اپریل سے 3 مئی 2026 کے دوران ہیٹ ویو کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کو آخر تک دیکھیں اور جانیں کہ شدید گرمی میں خود کو، اپنے گھر والوں اور اپنے گھر کو کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

اہم احتیاطی تدابیر:
زیادہ پانی پئیں
صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک دھوپ سے بچیں
سفر سے پہلے گاڑی اچھی طرح چیک کریں
ہیٹ اسٹروک کی علامات کو نظر انداز نہ کریں
اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں۔

اس پوسٹ کو Save کریں اور دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔

welfare.org.pk

07/05/2026

فکرِ اقبالؒ، فلسفۂ خودی اور تزکیۂ نفس | تقریبِ تقسیمِ اسناد و تربیتی نشست
زیرِ اہتمام: کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز، لاہور
خصوصی خطاب: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل

07/05/2026

Great Example of Prophetic ﷺ Character | Shaykh ul Islam Muhammad Tahir-ul-Qadri

Want your business to be the top-listed Government Service in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

http://www.msmpakistan.org/, http://www.minhajsisters.com/, http://www.minhajwelfare.org/, ht

Address

Al-Hayat Manzil, Opposite Quaid-e-Azam Stadium, Mirpur
Azad Kashmir
10250