24/09/2026
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ PPP علی اصغر ہالیپوٹو کی ہدایت پر اور انفارمیشن سیکریٹری ضلع بدین شاکر چانڈیو کی رہنمائی میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری کالج ماتلی میں کیک کاٹ کر منائی گئی۔ 🇱🇾❤️🎂
اس موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج ماتلی کے پرنسپل سر فاروق کھٹی، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔
تعلقہ وائس پریزیڈنٹ PSF عاطف نوٹکانی، عاصم بھٹی، راجو ٹھاکر اور دیگر دوست بھی موجود تھے۔
تقریب میں طلبہ کا جوش و جذبہ، اتحاد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جمہوری اقدار اور وژن سے وابستگی نمایاں رہی۔
اس خوبصورت تقریب کو کامیاب اور یادگار بنانے پر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی پوری ٹیم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️🇱🇾