31/01/2024
🥀____________🍃
*باپ وہ ہے جس سے تم دو ستارے مانگتے ہو اور وہ آسمان کو اپنی پیٹھ پر اٹھائے لوٹتا ہے۔ 🥺♥️💯*
#بابا🫀🥺
Good think
31/01/2024
🥀____________🍃
*باپ وہ ہے جس سے تم دو ستارے مانگتے ہو اور وہ آسمان کو اپنی پیٹھ پر اٹھائے لوٹتا ہے۔ 🥺♥️💯*
#بابا🫀🥺
31/01/2024
*ہو سکتا ہے میں غلط ہوں...لیکن میں نے زندگی سے جو سیکھا ہے...یہ جو غربت ہوتی ہے...یہ محبتوں اور رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے...!!!*
🥲💯✍🏻
31/01/2024
🍃🥀 کسی شخص میں آپ کی قدر
آپ کے لئے ان کی کوششوں سے معلوم ہوتی ہے......
*الفاظ سے نہیں ۔۔۔۔۔!!!!!!!🥀*
13/12/2022