17/02/2023
الحمداللّٰہ آج انصاف فورس ڈسٹرکٹ بھاولپور کے عہدیداروں کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت رانا عبدالواسع خان صاحب نے کی۔ انصاف فورس کے کام کو یونین کونسل تک پھلانے کا عزم کیا گیا۔ جلد ہی یونین کونسل میں کارنر میٹینگز کرنے کا اعلان
