Deputy Director Fisheries Division Bahawalpur

Deputy Director Fisheries Division Bahawalpur

Share

Awareness ��� Fishing

13/11/2024

Good Opertunity for young graduates having Degree of Zoology or Fisheries & Aquaculture
Last date for submission of online application is 29-11-2024.

26/09/2024
26/09/2024

Excellent Achievement of Fisheries Development South Punjab.

25/12/2023

Tilapia Hatchery a project at Bahawalpur Hatchery Fisheries Complex Bahawalpur.

07/12/2023

بہاولپور میں ٹائیگرز کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹائیگر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت فنگر پرنٹ سے کی گئی۔ جاں بحق شہری کی شناخت محمد بلاول ولد محمد جاوید کے نام سے ہوئی۔ جاں بحق شخص کے والد سے رابطہ ہو چکا ہے اور وہ بہاولپور روانہ ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جاں بحق شہری گرین ٹاؤن لاہور کا رہائشی اور پولیس کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔ ملزم کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ملزم کے خلاف ایک پتنگ بازی کا مقدمہ درج تھا۔ جاں بحق شہری کا پوسٹ مارٹم بھی مکمل ہوچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاکت سے قبل شہری کی جانب سے مزاحمت کے آثار ملے ، جسم کے مختلف حصوں پر زخم ہیں لیکن کوئی ہڈی فریکچر نہیں ہوئی۔ شہری کی موت اطلاع سے 12 گھنٹے قبل رات کے وقت ہوئی۔ ٹائیگرز نے شہری کی ایک ٹانگ کو مکمل طور پر نوچ لیا تھا۔ گردن سے بھی گوشت کو نوچا ہوا تھا۔ شہری کے دونوں ہاتھوں میں ٹائیگرز کے بال تھے۔ ٹائیگر کے حملے سے متعلق ابتدائی رپورٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سوئپر ساڑھے دس بجے صفائی کے لیے شیر ہاؤس گیا تو واقعے کا پتہ چلا۔ ڈی سی ، اے سی ، پولیس اور ریسکیو ادارے بھی پہنچے۔ جاں بحق شخص سے کسی قسم کی دستاویزات نہیں ملیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابتدائی تحقیقات سے جاں بحق شخص نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔ چڑیا گھر واقعے پر کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ، ہیڈ آف فرانزک ، سائنس کنزرویٹو جنگلات کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ انچارج فرانزک ، ریسکیو انچارج کرائم سین بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ گذشتہ روز وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات اور غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

21/11/2023

21 نومبر فشریز کا عالمی دن۔

21/11/2023

21st November World Fisheries day.

04/08/2023

Fish Hatchery Bahawalpur...

02/08/2023

Fish Bio Diversity Hatchery Mianwali.

28/07/2023

Trainees Hostel Fisheries Complex Bahawalpur

28/07/2023

Fisheries South Punjab.

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Fisheries Complex Bahawalpur KLP Road Near Chandi Pir Darbar
Bahawalpur
63100