Lodhi writes

Lodhi writes

Share

. �� ‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ��

� ‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے �

31/08/2024

" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے
کہ
حضرت محمدﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "

13/06/2024

میری ماں نے مجھ کو بڑےخسارے میں رکھا !
اس نے کبھی نہیں بتایا زندگی فقط دکھ ہے
نوشی گیلانی

15/01/2024

باپ پیار کرتا ہے لیکن اظہار نہیں کرتا
جب تک یہ بات سمجھ آتی باپ دنیا سے چلا جاتاہے

26/09/2023

اڈیالہ جیل
میں موجود تمام
قیدیوں کی آج عید ہے۔۔
کیونکہ آج ہمارا چاند انکو نظر آئے گا۔❤️

30/07/2023

جمعیت علمائے اسلام کے جلسے پہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے

30/07/2023

حق کے راستے چلنے میں سب سے بڑی سختی یہ ہے کہ انسان تنہاں رہ جاتا ہیں

30/07/2023

‏"جس نے گلے لگانا ایجاد کیا وہ گونگا تھا، کیونکہ وہ سب کچھ ایک ساتھ کہنا چاہتا تھا۔"
حسن القیسی

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bahawalpur Punjab
Bahawalpur