#بہاولپور
نصر اللہ خان ناصر بلوچ امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور
بہاولپور پریس کلب میں لاک ڈاؤن اور شہری انتظامیہ کے ناروا سلوک کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں
Ameer Jamaat-e-Islami District Bahawalpur
نصر اللہ خان ناصر
امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور
03008688599
14/04/2026
🚨 بہاولپور میں دن رات لوڈشیڈنگ اور غیر منصفانہ پابندیاں — عوام کا جینا مشکل
بہاولپور میں اس وقت صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔
دن ہو یا رات، بدترین لوڈشیڈنگ نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے
⚠️ اس کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کی جانب سے:
🕗 رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکم
🍽️ رات 10 بجے ریسٹورنٹس اور ڈیلیوری مکمل بند
📉 کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر
❗ سوال یہ ہے کہ:
جب دن میں بھی لوڈشیڈنگ ہو اور رات میں بھی، تو کاروبار آخر چلے گا کب؟
🏪 چھوٹے تاجر، مزدور اور دکاندار شدید پریشانی کا شکار ہیں
🏠 عوام پہلے ہی مہنگائی بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ سے تنگ آ چکے ہیں
⚖️ دوسری طرف:
🏢 سرکاری و تفریحی مقامات کھلے ہیں
❗ وہاں کسی قسم کی پابندی نظر نہیں آتی
حکومتی عیاشیاں اور اشرافیہ کی شاہ خرچیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں۔
یہ دوہرا معیار کیوں؟
نصر اللہ خان ناصر امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور کی جانب سے اس صورتحال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ:
“بلا جواز لاک ڈاؤن اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کے ساتھ زیادتی ہے، جس کا فوری خاتمہ ہونا چاہیے۔”
مطالبات:
✔️ فوراً لوڈشیڈنگ ختم کی جائے
✔️ کاروبار پر غیر ضروری پابندیاں ختم کی جائیں
✔️ تمام اداروں کے لیے یکساں پالیسی نافذ کی جائے
✔️ وزراء ججز اور بیورو کریسی کو مفت پٹرول ، مفت بجلی اور گیس کی مراعات کو کم کیا جائے
عوام مزید برداشت نہیں کر سکتی — فوری ریلیف دیا جائے!
نصر اللہ خان ناصر
امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور
نصر اللہ خان ناصر امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور
بیاد جلسہ عام عرفان بلوچ شہید اوچ شریف میں عوام الناس سے خطاب کررہے ہیں۔
07/04/2026
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر ساجد کریم، ماجد کریم، حافظ حامد مصطفیٰ کی والدہ محترمہ اللہ کے حضور پیش ہوگئیں ہیں ۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔
ان کی نماز جنازہ 08 اپریل 2026 بروز بدھ
صبح 08:00 بجے مرکزی جنازہ گاہ ختم نبوت چوک بہاولپور میں ادا کیا جائے گا۔
براے رابطہ
ڈاکٹر ساجد کریم 03006377121
مکان نمبر 22، سٹی گارڈن، سول ہسپتال روڈ بہاولپور
#بہاولپور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک بھر کی طرح بہاول پور میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافہ کے خلاف احتجاجی ریلی دفتر جماعت اسلامی سے فرید گیٹ تک نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب سید ذیشان اختر اور امیر ضلع نصرللہ خان ناصر کر رہے تھے۔ سید ذیشان اختر نے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے ذریعے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ گزشتہ ایک ماہ میں پٹرول کی قیمت میں 63 فیصد تک اضافہ حکومتی معاشی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈھائی کروڑ سے زائد موٹر سائیکل سوار براہ راست اس مہنگائی سے متاثر ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں ٹرانسپورٹ کرایوں سے لے کر روزمرہ اشیاء تک ہر چیز مہنگی ہو چکی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر پٹرولیم قیمتوں میں کمی کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے۔نصراللہ خان ناصر نے خطاب میں کہا کہ ملک میں بڑھتے ہوئے قرضوں اور معاشی بدحالی نے عام شہری کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ ان کے مطابق ہر پیدا ہونے والا بچہ اوسطاً 3 لاکھ روپے کا مقروض ہے، جو موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں جبکہ دوسری طرف حکمران طبقہ اپنی عیاشیاں ختم کرنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن اقدام قرار دیتے ہوئے فوری ریلیف کا مطالبہ کیا اور خبردار کیا کہ اگر حالات بہتر نہ ہوئے تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔
03/04/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف *امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن* کی کال پر *احتجاجی مظاہرہ*
*3 اپریل بروز جمعتہ المبارک*
*2:00 بجے دوپہر*
*مسجد الحق تا فرید گیٹ*
تمام ارکان جماعت احباب کے ہمراہ شرکت کو یقینی بنائیے۔
*خصوصی شرکت*
سید ذیشان اختر صاحب امیر جماعتِ اسلامی جنوبی پنجاب
نصراللہ خان ناصر صاحب امیر جماعتِ اسلامی ضلع بہاولپور
جزاک اللہ خیر
30/03/2026
ردعمل / ام رباب کیس/ جماعت اسلامی / حافظ نعیم / ایکس بیان
ام رباب کیس
وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا، حافظ نعیم الرحمان کا ردعمل
کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا حافظ نعیم الرحمان کا ردعمل
فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان
قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام۔ حافظ نعیم الرحمان
پیپلزپارٹی کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال ہے کہ کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں ہے حافظ نعیم الرحمان
طاقتور اور جاگیردار ہی آپ کے چہیتے ہیں؟ جماعت اسلامی
سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان
30/03/2026
سوتے رہنا سوئی ہوئی قوم۔۔۔
میٹر رینٹ ہاہاہاہاہا😂👉 مبارک ہو دل پہ پتھر رکھ کے
پیٹرول کو چھوڑ کے بجلی کے بل میں 600 ڈال دیا
27/03/2026
#احمدپورشرقیہ
اپنے علاقے کے سماجی مسائل پر اواز اٹھانا کہاں کا جرم ہے،احمد پور شرقیہ کے معروف سماجی کارکن ملک مختار احمد جو کہ گاہے بگاہے شہر کے مسائل اور ان کے حل کے لیے اواز اٹھاتے رہتے ہیں ان پر بے جا طور پر یکے بعد دیگرے دو ایف ائی ارز کا درجہ ہونا قابل مذمت ہے،تحصیل کی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اس طرح کے بھونڈے ہتھکنڈوں سے اپنے ساکھ داغدار نہ کرے ہمارا مطالبہ ہے کہ غیر جانبدار تحقیقات کروا کے فل فور مذکورہ ایف ائی ارز کا اخراج کیا جائے بصورت دیگر اگر اس حوالے سے شہر کی سول سوسائٹی نے کوئی احتجاج کیا تو جماعت اسلامی اس میں اپنا بھرپور کے کردار ادا کرے گی۔
19/03/2026
#بہاولپور جماعت اسلامی (زون 253) کے زیر اہتمام گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس سیٹلائٹ ٹاؤن ہائی سکول بہاولپور میں نماز عید الفطر 07:15 بجے ادا کی جائے گی۔
خصوصی خطاب: نصراللہ خان ناصر امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور
خواتین کے لیے پردے کا باقاعدہ انتظام ہوگا
اپنی جائے نماز، چٹائی وغیرہ اپنے ہمراہ لازمی لے کر آئیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur
63100