PMLN Bahawalpur City Youth Group

PMLN Bahawalpur City Youth Group

Share

This group is PMLN Pakistan. We provide the information party convention Bahawalpur & Pakistan

25/05/2024

پاکستان بھر کے وکلاء، طلباء، تاجر اور ہر طبقے کے لوگ ناحق خبیث کے خلاف میدانِ عمل میں آ رہے ہیں۔۔۔ وہ دِن دور نہیں جب حق خطیب اپنے اصل مقام یعنی جیل میں ہو گا، انشاء اللہ

25/05/2024

The Pakistan Stock Exchange (PSX) witnessed a remarkable bull run, with the KSE-100 Index breaching the 76,000 mark during intraday trading for the first time in history. This significant milestone is a testament to the market's growing confidence and optimism, driven by positive economic indicators and investment announcements.
PMLN Bahawalpur City Youth Group


05/05/2024

اقلیتی عبادت گاہوں کی حفاظت ہمارا فرضِ عین
بہاولپور پولیس کے افسران و جوان سنڈے سروسز کے دوران چرچ ہائے پر اپنے اہم ترین فرض کی ادائیگی پر مامور.
‎ ‎ ‎ ‎ ‎
PMLN Bahawalpur City Youth Group

05/05/2024

آپکے لیے موٹربائیکس کی سکیم لیکر آئے ہیں جس میں لڑکیوں کا کوٹہ بھی 50 فیصد ہے مجھے منسٹر ٹرانسپورٹ نے کہا لڑکیوں کا 50 فیصد کوٹہ ختم کردیں میں نے کہا کیوں ختم کردیں اگر ساری موٹرسائیکلز لڑکیوں کو چاہیے تو ہم دینگے

وزیراعلیْٰ پنجاب مریم نوازشریف
PMLN Bahawalpur City Youth Group

05/05/2024

Working
PMLN Bahawalpur City Youth Group

05/05/2024

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a high level meeting regarding Saudi investments, Islamabad.
PMLN Bahawalpur City Youth Group

05/05/2024

سلام ارشد بھای

05/05/2024

مہنگائی پر قابو پانے کی حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں۔ مہنگائی کی شرح گزشتہ 23 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ پاکستان میں مارچ 2024 میں مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی تاہم اپریل میں یہ شرح 3.4 فیصد کمی کے بعد 17.3 فیصد پر آگئی۔
PMLN Bahawalpur City Youth Group

05/05/2024

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہوریوں کیلیے تحفہ

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
PMLN Bahawalpur City Youth Group
Follow and like

05/05/2024

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد

”’آئی کیوب قمر‘ سیٹلائٹ خلاءمیں پاکستان کا پہلا قدم ہے۔ 8 ممالک میں سے صرف پاکستان کے منصوبے کو قبول کیاجانا ہمارے سائنسدانوں اور ماہرین کی قابلیت کا اعتراف ہے۔“
~ وزیراعظم محمد شہبازشریف
PMLN Bahawalpur City Youth Group

05/05/2024

بہاولپور میں پہلی بار ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ثناء کی تعیناتی ـ
محمد عدیل خان اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور کے تبادلے کے بعد انکی جگہ ڈاکٹر ثناء رام چند گلوانی کی تعیناتی ہوئی ہے ـ
پنجاب حکومت نے 2023 میں ان کو حسن ابدال میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا تھا اور یہ پاکستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر تھیں۔ ڈاکٹر ثناء رام چند گلوانی نے 2020 ء میں سی ایس ایس کے امتحان کو پاس کیا تھا۔
سی ایس ایس کے سالانہ امتحان 2020 میں کل 18553 امیدوار شامل تھے اور ان میں ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد محض 221 افراد کا انتخاب کیا گیا ہے۔ سی ایس ایس میں کامیابی کی شرح دو فیصد سے بھی کم رہی ہے اور ان میں سے پاکستان کی خدمت کرنے کے لیے جن 79 خواتین کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں ڈاکٹر ثنا رام چند بھی شامل ہیں
PMLN Bahawalpur City Youth Group

05/05/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی شاہدرہ میٹروبس اسٹیشن آمد
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شاہدرہ میٹروبس اسٹیشن کی ری ماڈلنگ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے میٹرو بس پر سفر کیا اور صورتحال کا خود جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شاہدرہ میٹرو بس اسٹیشن کا دورہ ، تعمیراتی کاموں کے معیار کو سراہا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شاہدرہ میٹرو بس اسٹیشن پر دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شاہدر میٹرو بس اسٹیشن پر لیڈیز کے لئے قائم کاؤنٹر کا دورہ کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے لیڈی کاؤنٹر کے لیڈی سٹاف سے بات چیت

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Bahawalpur