الحمدللّٰہ
Ch Saud Majeed
Voice President PML N Punjab
EX Senator MNA
چوہدری سعد مسعود صاحب چوہدری خالد محمود ججہ صاحب کی سیف ﷲ چیمہ، چوہدری عابد چٹھہ، انجینئر عمران گریوال، عادل غفار ، مصعب سدھو، ملک علی اور حمزہ اعوان کے ہمراہ محمد ورک ایس ایچ او ہیڈراجکاں کے بھائی اور شبیر وڑائچ صاحب کی بیٹی کی شادی میں شرکت
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چوہدری احسان الحق صاحب سابق ایم پی اے یزمان کی والدہ محترمہ
انتقال فرما گئی ہیں۔
ﷲ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
نمازِ جنازہ کل مورخہ 31.05.26 اتوار صبح 9 بجے گلشن پارک یزمان میں ادا کی جائے گی ۔
چک نمبر 63 DB میں باجوہ صاحبان کی شمولیت کے موقع پر چوہدری خالد ججہ صاحب کی گفتگو
28 مئی یوم تکبیر ❤️🇵🇰♥️
الحمدللّٰہ
تین نسلوں کا ساتھ
❤
چوہدری سعود مجید صاحب نے کرنل ر ایم پی اے ایوب گادھی کی عیادت کی جو کہ قاتلانہ حملہ میں زخمی و زیر علاج ہیں
اللّٰہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائیں
سینئر صوبائی وزیر پنجاب محترمہ مریم اورنگزیب چولستان جیپ ریلی میں چوہدری سعود مجید صاحب کی خدمات اور خصوصی کاوشوں کی معترف
(ایڈمن)
16/02/2026
Cholistan jeep rally
2026
Prize distribution Ceremony
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63100
