اعلان
معدنیات کی نیلامی (E. Auction ) میں حصہ لینے والے خواہشمند حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معدنی پٹہ جات بہاولنگر زون 3 ضلع بہاولنگر خان پور زون اور چاچڑاں شریف زون ضلع رحیم یار خان کا نیلام عام بذریعہ(E.Auction) مورخہ 23 مئی 2025 کو منعقد ہوگا جس کی رجسٹریشن کروانے اور چوتھائی زر نیلام (1/4) اپ لوڈ کرنے CDR,sصدر دفتر مائنز اینڈ منرلز پنجاب لاہور جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 19 مئی 2025 ہے جو کہ بذریعہ اخبار بھی مشتہری کروائی گئی ہے اور معدنیات کی ویب سائیڈ پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے اور طریقہ کار و مزید معلومات کے لیے دفتر مائنز اینڈ منرلز بہاولپور دفتری اوقات کار میں رابطہ کرسکتے ہیں رابطہ نمبر اسسٹنٹ ڈائریکٹر (منیب حسن)03335318053 .0629330079 محمد اشرف ،اسسٹنٹ 03006811277,
حافظ محمد تنویر ۔کلرک 03017100434۔
https/mmdeauaction.punjab.gov.pk
Assistant Director Mines & Minerals Bahawalpur
Open auction of Minor Minerals
تمام بولی میں حصہ لینے والے افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کال ڈپازٹس/پے آرڈرز رجسٹرڈ بولی دہندہ سے ذاتی طور پر یا مجاز نمائندے کے ذریعے وصول کیے جائیں گے۔ فرموں یا کمپنیوں کی صورت میں متعلقہ فرم یا کمپنی کے اکاؤنٹ سے نکالے گئے کال ڈپازٹس/پے آرڈرز کمیٹی کے ذریعہ جمعہ سے پیر تک دفتری اوقات میں (صبح 9 تا شام 5 بجے) مسٹر محمد اسلم (سپرنٹنڈنٹ) کے ذریعہ ڈائریکٹر ریسورس میپنگ ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں قابل قبول ہوں گے۔
اعلان
معدنیات کی نیلامی (E. Auction ) میں حصہ لینے والے خواہشمند حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معدنی پٹہ جات بہاولپور لودھراں ستلج زون ، جانو والا زون ،حاصلپور زون 2, بستی بلوچاں لال سوہانرا بلاک ، نوناری بلاک اور آرائیں والا چنی گوٹھ زون ضلع بہاولپور کا نیلام عام بذریعہ(E.Auction) مورخہ 24 مئی 2025 کو منعقد ہوگا جس کی رجسٹریشن کروانے اور چوتھائی زر نیلام (1/4) اپ لوڈ کرنے CDR,sصدر دفتر مائنز اینڈ منرلز پنجاب لاہور جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 20 مئی 2025 ہے جو کہ بذریعہ اخبار بھی مشتہری کروائی گئی ہے اور معدنیات کی ویب سائیٹ پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے اور طریقہ کار و مزید معلومات کے لیے دفتر مائنز اینڈ منرلز بہاولپور دفتری اوقات کار میں رابطہ کرسکتے ہیں رابطہ نمبر اسسٹنٹ ڈائریکٹر (منیب حسن)03335318053 .0629330079
محمد اشرف ،اسسٹنٹ 03006811277,
حافظ محمد تنویر ۔کلرک 03017100434۔
https/mmdeauction.punjab.gov.pk
04/05/2025
Jang ePaper 04 May 2025: Jang Lahore Newspaper, Urdu Newspaper, Pakistan News, Page page12 Read Daily Jang Epaper Lahore 04 May 2025, Daily Jang Today's Newspaper, Pakistan Newspaper, Jang Jobs, Jang Columns, Jang News.
19/02/2025
Inspectorate of Mines, Punjab Directorate General Information & PRs, KP Inspectorate of Mines Khyber Pakhtunkhwa Punjab Irrigation Department Directorate General of Mines & Minerals Punjab
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
