الوداع ماہ رمضان کریم !
دعا ہے اللہ پاک ہمارے روزے تراویح اور تمام عبادات قبول فرمائے۔ آمین
Head Ragkhan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Head Ragkhan, Landmark & historical place, Bahawalpur.
13/01/2024
پیالہ اور شیر ایک ساتھ
13/01/2024
چوہدری سعود مجید کو این اے 165 کے لئے انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا ہے. . سعود مجید ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونے پر ن لیگ کا ٹکٹ نہ لے سکے ۔۔ آزاد حیثیت سے اپنی انتخابی مہم جاری۔رکھیں گے
13/01/2024
دھوکہ دیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے امیدوار کو دوسری جماعت کا انتخابی نشان نہ دیا جائے، الیکشن کمیشن
تحصیل یزمان: PTI امیدواران اپنا پارٹی ٹکٹ جمع کروانے میں ناکام
پولیس کی بھاری نفری ٹی ایم اے میں آر او آفس کے باہر موجود
12/01/2024
NA-165
ن لیگ نے قومی اسمبلی کی نشست خالی چھوڑ دی
کوشش ہے ق لیگ کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ ہو جائے
طارق بشیر چیمہ صاحب کی خواہش تھی دونوں صوبائی حلقے خالی چھوڑے جائیں
12/01/2024
پی ٹی آئی نے یزمان سے صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ جاری کر دیے
حاکم رندھاوا PP-247
حسن خورشید وڑائچ PP-248
12/01/2024
بشارت رندھاوا صاحب پاکستان تحریک انصاف سے این اے 165 کے امیدوار ہوں گے
ٹکٹ جاری کردیا گیا
05/09/2022
فری آئی کیمپ یزمان
7 , 8 ستمبر بروز بدھ , جمعرات
اشرف آئی کلینک ( ڈاکٹر شریف ہسپتال ) یزمان
آنکھوں کا معائنہ بزریعہ کمپیوٹر اور آپریشن لیزر شعاؤں (فیکو) کے زریعے کیے جاتے ہیں .
فری معائنہ اور فری آپریشن (لینز اور میڈیسن کے خرچ میں)
19/01/2021
Beauty💙💚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur
