Pakistan Tehreek-e-insaf North Punjab
This Page will serve as the official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf North Punjab"
Justice. H
29/11/2025
عاصم منیر اینڈ کمپنی عمران خان کے بغض میں پاکستان اور پاکستانیوں کو نقصان پہنچانے میں ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ چاہے وہ نہتے پاکستانیوں کا قتل عام ہو یا اب شوکت خانم ہسپتال کے اکاؤنٹ منجمد کرکے کینسر کے مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈالنی ہو۔ قوم ان پیشہ ور قاتلوں کے چہرے اور نام کبھی نہیں بھولے گی۔۔۔!!
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
افغانستان میں لوگ مولانا فضل الرحمان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ، مولانا فضل الرحمان کو انسان دشمن قرار دے دیا
افغانستان کی پشتو سمجھنے والے بھائی مزید رہنمائی فرمائیں۔۔
عمران خان نے ایک سال قبل پہلے ہی بتا دیا تھا کہ لندن پلان کے تحت عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے گا اور نواز شریف کی نااہلی کو ختم کر دیا جائے گا اور اب وہی ثابت ہوچکا ہے۔
ایک بیوروکریٹ آر او کو پہلے پتا تھا کہ قاضی فائز عیسٰی صاحب نوازشریف کے حق میں فیصلہ دیں گے، اس لیے اس نے پہلے ہی کاغذات نامزدگی منظور کر لیے تھے 😂
حالانکہ اہل آج کیا گیا 🤦♂️
08/01/2024
Due to the internet shutdown, the Virtual Fundraising Telethon in Pakistan will be re-telecast on official channels at 6:00 PM tonight.
08/01/2024
پوری دنیا میں چوروں کے لیے سزائیں سخت ہو رہی ہیں، پاکستان میں قاضی فائز عیسٰی صاحب جھوٹ بولنے والوں کی سزائیں نرم سے نرم کررہے ہیں
Remain true to your values. If you don’t stand for something, you’ll fall for anything.
Frank Sonnenberg, Listen to Your Conscience: That's Why You Have One
پاکستان کے لیے سیاہ دن،
چور ڈاکو اور لٹیرے اہل ہو گئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
