10/11/2024
Chak No.8/DNB
Page for discussion of problems and issues of Chak No.8/DNB
10/11/2024
ٹیل والا اور نواحی علاقوں میں سموگ کے ڈیرے فضاء آلودہ احتیاط لازمی کرے ماسک پہنیں!!
09/11/2024
کبڈی فائنل
ڈاکٹر اسامہ علوی صاحب شرکاء کو انعام دیتے ہوئے!
مہمان گرامی!
ڈاکٹر ضیاء علوی صاحب کے صاحبزادے ڈاکٹراسامہ علوی صاحب کی کبڈی ٹورنامنٹ فائنل میں خصوصی شرکت! آپ نے دونوں ٹیموں کی خوب حوصلہ اضافی کی! ہم آپ کی آمد پر بے حد مشکور ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ایسے ٹورنامنٹ ہوتے رہیں گئے۔
اہلیان علاقہ
19/10/2024
ساٹھ سال سے زائد عمر، پوری ایک تنظیم کا سربراہ عام سپاہی کے لباس میں قابض فوج سے لڑ رہا ہے جیسے وہ پچھلے کئ ماہ سے رفاح سے لیکر خان یونس تک اپنے ساتھی مزاحمت کاروں کے ساتھ مل کر لڑ رہا تھا۔
ایک کاروائ کے دوران ساتھی شہید ہو جاتے ہیں، اسکی اکیلی ساتھی کلاشنکوف کی گولیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں، شدید زخمی ہے اور بے دریغ خون بہ رہا ہے، دشمن ٹیپو سلطان سمجھ کر قریب جانے سے ڈر رہا ہے، ڈرون بھیجتا ہے تو وہ ماں کا لال شیرجوان ڈرون کو قریب آتا دیکھ کر اسے چھڑی سے گرانے کی کوشش کرتا ہے، وہ چاہتا تو گرفتاری دے کر جان بچا سکتا تھا۔
دشمن جان جاتا ہے کہ یہ کوئ الگ ہی خمیر کا بنا ہے، دشمن ٹینک منگوا کر بلڈنگ کو تباہ کر دیتا ہے اور وہ مرد حق شہادت کا جام پی جاتا ہے۔
یہ سارے مناظر دشمن نے خود جاری کیے اور دشمن یہ ماننے پر مجبور ہوا کہ مدمقابل واقعی ایک عظیم بہادر لیڈر تھا۔
یحیی' تیرے خون کا ایک قطرہ مسلمان حکمرانوں کی مجموعی غیرت اور ایمان سے افضل ٹھہرا۔
جنت کے مکین بنو اور حضورﷺ کی ہمسائیگی نصیب ہو۔ آمین
18/10/2024
Restoration of road from Yazman to Tailwala is being executed under ,; SARKAIN BAHAAL PUNJAB KHUSH HAAL PROGRAM in District Bahawalpur. This road connects BWP -Yazman Road with Yazman - Ahmedpur East Road . Total length of this road is 16KM with 24ft Wide TST Surface.
Double Surface Treatment is being done to enhance durability / Life cycle of this important Road.
PHYSICAL PROGRESS IS 2.5/16 KM
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur
