19/04/2026
GSDO
Gulistan Socialwelfare and development organization is registered under voluntary Act 1961 Punjab Pak
19/04/2026
19/04/2026
بہاولپور (بیورو رپورٹ)
سنٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوز (CPDI) نے اپنے سٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ اکاؤنٹیبلیٹی (CNBA) کے ذریعے اسٹیٹ آف بجٹ ٹرانسپیرنسی رپورٹ 2025 کے اہم نکات جاری کر دیے۔ یہ بریفنگ بہاولپور میں ایک میڈیا سیشن کے دوران دی گئی، جس کا انعقاد گلستان سوشل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تعاون سے کیا گیا۔
رپورٹ میں مالی سال 2024-25 پر فوکس کیا گیا ہے جبکہ مالی سال 2025-26 ابھی جاری ہے اور اس کے مکمل اعداد و شمار سال کے اختتام پر دستیاب ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بجٹ کی شفافیت اب بھی محدود اور غیر متوازن ہے، جبکہ عوامی شرکت کمزور اور احتساب کے نظام میں واضح خلا موجود ہیں۔ اہم بجٹ دستاویزات باقاعدگی سے عوام کے لیے جاری نہیں کی جاتیں، جس کی وجہ سے شہریوں کو بجٹ سازی کے عمل پر اثر انداز ہونے کے مواقع نہیں ملتے۔
میڈیا بریفنگ کے دوران سی ایس او کے نمائندے شہزاد برکت نے کہا کہ
"پاکستان میں بجٹ ابھی تک حقیقی معنوں میں عوامی نہیں بن سکا۔ فیصلے ہونے کے بعد عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے، بجائے اس کے کہ انہیں اس عمل کا حصہ بنایا جائے۔"
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اگرچہ بجٹ بروقت پیش کیا جاتا ہے، لیکن پارلیمانی نگرانی کمزور ہے۔ بجٹ پر بحث کے دن محدود ہوتے ہیں اور اس کی مکمل جانچ پڑتال نہیں ہو پاتی۔ اس کے علاوہ عملدرآمد کے دوران شفافیت مزید کم ہو جاتی ہے کیونکہ حکومتیں اخراجات اور آڈٹ رپورٹس بروقت جاری نہیں کرتیں، جس سے مؤثر نگرانی متاثر ہوتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب کی کارکردگی نسبتاً بہتر ہے، اس کے بعد وفاقی حکومت کا نمبر آتا ہے، جبکہ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان شفافیت کے معاملے میں پیچھے ہیں۔ مجموعی طور پر شفافیت کی سطح اب بھی قابلِ قبول معیار سے کم ہے۔
سی پی ڈی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ سے متعلق معلومات بروقت فراہم کی جائیں، عوامی شرکت کو یقینی بنایا جائے اور احتساب کے نظام کو مضبوط کیا جائے تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو اور گورننس میں بہتری آئے۔
سی پی ڈی آئی، سی این بی اے کے پلیٹ فارم کے ذریعے، پاکستان کے 101 اضلاع میں سول سوسائٹی تنظیموں کے ساتھ مل کر طویل عرصے سے وفاقی اور صوبائی بجٹ پر تحقیقاتی رپورٹس جاری کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بجٹ مشاورت اور مباحثوں کے ذریعے بجٹ کو عوامی خواہشات کا آئینہ دار بنانے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
01/04/2026
CEO Gulistan Socialwelfare& Development Organization participated in the Two-Days Training on Protection from Sexual Exploitation and Abuse (PSEA)
Organized by UNFPA with Implementing Partners & PSEA Network Members, held on March 30–31, 2026 in Multan.
This training enhanced the capacity of GSDO to report, respondand providing support to the victum
GSDO will work on the policy of zero tolerance against exploitation and abuse.
10/02/2026
"Anger is a fire 🔥. Learn to control it, don't let it control you 😊. Take a deep breath, step back, and choose peace 💖.
"
"Homeopathic heart care got you? 😊 Some popular remedies for heart health include:
- Crataegus (Hawthorn) for heart strength 💖
- Aurum Metallicum for heart palpitations
- Lachesis for circulation and clotting
Consult a homeopath for personalized care! 🙏 "
10/02/2026
"Weather update! 🌧️ Stay dry and safe, folks! ☔️ Take care of yourself and loved ones 💖 "
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur
