Deputy DEO EE-M Tehsil Bwp City

Deputy DEO EE-M Tehsil Bwp City

Share

Muhammad Nawaz
Deputy District Education Officer (EE-M) Tehsil Bahawalpur City

31/03/2026

24/03/2026

📢 داخلے جاری ہیں! 📢
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تنظیم اسلامی مدرسہ میلہ گلی بہاولپور سٹی
میں نئے تعلیمی سال 27-2026کے لیے داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔
✨ معیاری تعلیم
✨ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✨ اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
✨ بہترین تعلیمی ماحول
✨ ہم نصابی سرگرمیاں
ہماری اولین ترجیح صرف کتابی علم نہیں بلکہ طلبہ کی کردار سازی، خود اعتمادی اور عملی زندگی کی تیاری ہے۔ یہاں بچوں کو نہ صرف تعلیم دی جاتی ہے بلکہ انہیں ایک بااخلاق اور کامیاب انسان بنایا جاتا ہے۔
📌 آج ہی رجسٹریشن کروائیں!
آئیں! اپنے بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔

16/03/2026

"DEA BAHAWALPUR"
Rana Sikandar Hayat
"سرکاری سکول معیاری سکول"
"Admission Campaign 2026"

13/03/2026

Rana Sikandar Hayat
سرکاری سکول
معیاری سکول

" کامیابی کے راستے درسگاہوں سے نکلتے ھے "

12/03/2026

📢 داخلے جاری ہیں! 📢
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تنظیم اسلامی مدرسہ میلہ گلی بہاولپور سٹی
میں نئے تعلیمی سال 27-2026کے لیے داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔
✨ معیاری تعلیم
✨ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✨ اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
✨ بہترین تعلیمی ماحول
✨ ہم نصابی سرگرمیاں
Rana Sikandar Hayat

12/03/2026

📢 داخلے جاری ہیں! 📢
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تنظیم اسلامی مدرسہ میلہ گلی بہاولپور سٹی
میں نئے تعلیمی سال 27-2026کے لیے داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔
✨ معیاری تعلیم
✨ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✨ اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
✨ بہترین تعلیمی ماحول
✨ ہم نصابی سرگرمیاں
Rana Sikandar Hayat
ہماری اولین ترجیح صرف کتابی علم نہیں بلکہ طلبہ کی کردار سازی، خود اعتمادی اور عملی زندگی کی تیاری ہے۔ یہاں بچوں کو نہ صرف تعلیم دی جاتی ہے بلکہ انہیں ایک بااخلاق اور کامیاب انسان بنایا جاتا ہے۔
📌 آج ہی رجسٹریشن کروائیں!
آئیں! اپنے بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تنظیم اسلامی مدرسہ میلہ گلی بہاولپور سٹی،

10/03/2026

🎓 داخلے جاری ہیں (ECCE تا پنجم کلاس)

گورنمنٹ پرائمری اسکول 94/DBA یزمان میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔

✨ ہمارے نمایاں تعلیمی و ہم نصابی سہولیات:
✔️ جدید LED اور ویژول ایڈز کے ذریعے معیاری تدریس
✔️ تربیت یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✔️ بچوں کے لیے محفوظ اور کشادہ پلے گراؤنڈ
✔️ جھولوں اور کھیلوں کی بہترین سہولیات
✔️ ECCE کلاسز کے لیے کیئر گیور کی سہولت

ہماری ترجیح معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہترین تربیت اور محفوظ ماحول کی فراہمی ہے۔

اس موقع پر ادارہ ہذا کے ہیڈ ٹیچر جناب اسد خلیل صاحب کی قیادت قابلِ تحسین ہے۔
اسی طرح مرکز اڈا مُکدی (میل) کے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جناب حامد رضوان صاحب
اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) تحصیل یزمان ڈاکٹر شاہد حسین چیمہ صاحب کی سرپرستی اور رہنمائی ادارے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

10/03/2026

Admission Open

05/03/2026

📢 داخلے جاری ہیں! 📢
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تنظیم اسلامی مدرسہ میلہ گلی بہاولپور سٹی
میں نئے تعلیمی سال 27-2026کے لیے داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔
✨ معیاری تعلیم
✨ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✨ اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
✨ بہترین تعلیمی ماحول
✨ ہم نصابی سرگرمیاں
ہماری اولین ترجیح صرف کتابی علم نہیں بلکہ طلبہ کی کردار سازی، خود اعتمادی اور عملی زندگی کی تیاری ہے۔ یہاں بچوں کو نہ صرف تعلیم دی جاتی ہے بلکہ انہیں ایک بااخلاق اور کامیاب انسان بنایا جاتا ہے۔
📌 آج ہی رجسٹریشن کروائیں!
آئیں! اپنے بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تنظیم اسلامی مدرسہ میلہ گلی بہاولپور سٹی،

05/03/2026

DEA BAHAWALPUR
Sikandar Hayat
Super CM Super Transformation
سرکاری سکول معیاری سکول
نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں

05/03/2026

‎DEA BAHAWALPUR
‎GES Mari Qasim Shah Bahawalpur (City)
‎ECCE Room
‎According to the vision of our leadership of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sahiba , Education Minister Rana Sikandar Hayat Sb.

‎ CM
‎ Transformation
‎پڑھو گے تو بڑھو گے
‎سرکاری سکول معیاری سکول

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Commercial Area
Bahawalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00