30/03/2026
Efforts of Hon Saud Majeed Sahab & With Approval Of Hon CM Pink Busses Approved for Girls Degree College Yazman & Girls Degree College Tailwala, Bahawalpur ❤️🙏
-Rana Sikander Hayat (Minister of Education Punjab)
18/02/2026
رمضان مبارک !
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دیں اور آپ سب کی دعائیں اور عبادتیں قبول و منظور ہوں آمین!
29/01/2026
Celebrating Ch Saad Masood Birthday!
15/01/2026
بہاولپور :جناب ڈاکٹر رانا طارق صاحب
کی ساس صاحبہ کی وفات پر فاتحہ خوانی
اس موقع پر سابق گورنر و منسٹر جناب بلیغ رحمان صاحب چوہدری سعود مجید صاحب سنیٹر و سابق ایم این اے
چوہدری محمود مجید صاحب جناب عثمان اویسی صاحب پارلیمانی سیکٹیری ریلوے و ایم این اے جناب شعیب اویسی صاحب ایم پی اے و پارلیمانی سیکٹیری پنجاب
جناب قاضی عدنان فرید صاحب ڈاکٹر اویس نظامی صاحب اور عامر بلوچ صاحب نے افسوس کا اظہار کیا
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
13/01/2026
گرین بس سروس بہاولپور کی افتتاحی تقریب سے براہ راست۔ سابق سینیٹر چوہدری سعود مجید صاحب و ڈویژنل صدر یوتھ ونگ چوہدری سعد مسعود صاحب کی خصوصی شرکت۔
❤️🇵🇰
12/01/2026
اسلام علیکم
وزیراعلی پنجاب میڈم مریم نواز کی جانب سے
بہاولپور ضلع کے لیے الیکٹرک بسوں کا تحفہ
دعوت
افتتاح ۱۳ جنوری دوپہر 1:30 بجے بہاولپور سٹیڈیم
انشاللہ
27/12/2025
چوہدری سعود مجید صاحب
سینیٹر ®| X_MNA
نائب صدر Pmln پنجاب
کی حمزہ شہباز شریف (سابق وزیر اعلٰی پنجاب) سے ماڈل ٹاؤن سیکٹریٹ لاہور میں خوشگوار ملاقات ۔۔۔۔