نوٹس برائے والدین
محترم والدین!
گورنمنٹ آف پنجاب کے جاری کردہ احکامات کے مطابق یکم جون 2026ء سے 30 جون 2026ء تک صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں سمر کیمپ منعقد کیے جائیں گے۔ سمر کیمپ کے اوقات کار صبح 7:00 بجے سے 10:00 بجے تک ہوں گے۔
سمر کیمپ میں شرکت طلبہ کے لیے اختیاری ہے۔ اگر آپ اپنی رضامندی سے اپنے بچوں کو سمر کیمپ میں بھیجنا چاہتے ہیں تو مقررہ اوقات میں سکول بھیج سکتے ہیں۔ سمر کیمپ کا مقصد طلبہ کی تعلیمی استعداد میں اضافہ کرنا اور پڑھائی میں موجود کمی بیشی کو دور کرنا ہے تاکہ وہ آئندہ تعلیمی سرگرمیوں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
منجانب:
ہیڈ ماسٹر
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ویسلاں BWP سٹی
GES Weeslan BWP
GES Weeslan BWP Providing quality education, discipline, and character building for a brighter future
21/05/2026
18/05/2026
Shining 🌟 Stars 💫 of GES WEESLAN
04/05/2026
17/04/2026
10/04/2026
01/04/2026
Annual Result Day,,
*Final SBA 2026*
Celebrating a year of excellence and growth at our school. Congratulations to our students, teachers, and parents on a successful Result Day! 🏫🎊"
Sarkari School Miyari School
GES WEESLAN BWP CITY
MARKAZ : SATLUJ MALE CITY
DDEO M-EE BWP CITY
DISTRICT EDUCATION AUTHORITY BAHAWALPUR
Rana Sikandar Hayat
محترم والدین،
السلام علیکم!
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ویسلاں کی جانب سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تعلیمی سیشن 2025-26 کے سالانہ نتائج کا اعلان بروز بدھ، یکم اپریل 2026، بوقت صبح 9:30 بجے کیا جائے گا۔
تمام والدین اور طلبہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ اور وقت پر سکول تشریف لا کر اپنے بچوں کا سالانہ رزلٹ وصول کریں۔
آپ کی بروقت آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
شکریہ...
سکول انتظامیہ
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ویسلاں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur
63100
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:00 |
| Tuesday | 07:30 - 13:00 |
| Wednesday | 07:30 - 13:00 |
| Thursday | 07:30 - 13:00 |
| Friday | 07:30 - 11:30 |
