Pakistan Apply & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال

Pakistan Apply  & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال

Share

All Govt Schemes and Jobs

14/05/2026

پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں ایسو سی ایٹ ڈگری ان مڈوائفری کے لیے داخلے جاری

حکومت پنجاب کے محکمہ صحت و آبادی نے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (DHQ) اور تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتالوں سے منسلک نرسنگ و مڈوائفری سکولز میں ایپسو سیٹ ڈگری ان Midwifery پروگرام کے داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔

📌 اہلیت کا معیار:
🔹 ایف ایس سی (پری میڈیکل) میں کم از کم 45 فیصد نمبر
🔹 ڈومیسائل پنجاب
🔹 حافظِ قرآن امیدواروں کے پاس سرٹیفکیٹ ہونا ضروری
🔹 عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 35 سال
🔹 جن امیدواروں نے پہلے LHV کے لیے اپلائی کیا ہے، انہیں دوبارہ اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں

📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 23 مئی 2026

⚠️ کوئی فیس نہیں
⚠️ کوئی وظیفہ نہیں

*اپلائی فیس لاگو ہوگی*
📞 مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن: 1033

گھر بیٹھے اپلائی کرنے کےلئے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
*0306-7498424*
یا
*پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال*
تشریف لائیں ۔
مزید ایسی نیو اپڈیٹ کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbB4WBzId7nMonGmHz0i
یا واٹس گروپ میں شامل ہو جائیں ۔
https://chat.whatsapp.com/GuduPVW7sSW38RPPsu9NMt?mode=wwt

01/05/2026

*وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ 2026*

*خوشخبری خوشخبری وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے*
گورنمنٹ کی طرف سے پورٹل اوپن ہو چکا ہے
📢 *بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے اور بے سہارا یتیم بچوں کے لیے 1 لاکھ روپے*

🔖 ضروری ڈاکومنٹس۔۔۔
🔹 بیوہ کا شناختی کارڈ
🔹 موبائل نمبر
🔹 بچوں کے ب فارم

💻 گھر بیٹھے اپنی درخواست جمع کروانے کے لیے ابھی رابط کریں
واٹس ایپ نمبر
*0306-7498424*

22/04/2026

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اب پہلے سے مزید آسان
❌ خالی پلاٹ کی شرط ختم
✔️ پہلے سے مکان بنا ہوا ہے اس پر بھی لون لے سکتے ہیں
⬅️ 15 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرضہ
🔹 9 سال کی آسان ماہانہ اقساط
✅ سنگل افراد بھی اہل ہیں

💻 گھر بیٹھے اپنی درخواست جمع کروانے کے لیے ابھی رابط کریں
*0306-7498424*
سود سے پاک اسکیم ہے اس سنہری موقع سے فائدہ ضرور اٹھائیں

22/04/2026

وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے ملک بھر سے مرد اور خواتین امیدواروں کے لیے نئی آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔

•اسسٹنٹ (BS-15): 21 آسامیاں (گریجویٹ)

•سب انسپکٹر (BS-14): 94 آسامیاں (بیچلرز ڈگری)

•سٹینوٹائپسٹ (BS-14): 47 آسامیاں (انٹرمیڈیٹ + شارٹ ہینڈ)

•اپر ڈویژن کلرک - UDC (BS-13): 29 آسامیاں (انٹرمیڈیٹ)

•لوئر ڈویژن کلرک - LDC (BS-11): 64 آسامیاں (میٹرک + ٹائپنگ)

•اسسٹنٹ سب انسپکٹر - ASI (BS-09): 117 آسامیاں (بیچلرز ڈگری)

•کانسٹیبل (BS-05): 941 آسامیاں (میٹرک پاس)

•کانسٹیبل ڈرائیور (BS-05): 39 آسامیاں (میٹرک + ڈرائیونگ لائسنس)

•اسٹاف کار ڈرائیور (BS-04): 42 آسامیاں (پرائمری پاس)

✅ اہم معلومات
عمر کی حد: 18 سے 25 سال (پلس 5 سال جنرل رعایت
💻 آنلائن آپلائی کروانے کے لیے ابھی رابط کریں
*0306-7498424*

15/04/2026

🚨🚔پیرا فورس میں ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے3 سالہ کنٹریکٹ پر شاندار بھرتیوں کا اعلان۔
کم از کم 10 سال فوج کی سروس لازمی
✅ تعلیم کم از کم میٹرک
✅ عمر 35 سے 50
⚠️ پنجاب کا ڈومیسائل لازمی
🔵 ماہانہ تنخواہ -/1,75000 & -/2,10000
جن ممبران نے پہلے اپلائی کیا تھا ان کو دوبارہ اپلائی کرنا پڑے گا،
آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں
*0306-7498424*

06/04/2026

*Teaching seats announced in Literacy Department*

*لٹریسی اور نان فارمل سکول میں سیٹیں*
تعداد: 1000
آخری تاریخ: 17 اپریل 2026
تعیلم: کسی بھی سبجیکٹ میں گریجویشن ہے کم سے کم مارکس 50 فیصد
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے-

آنلائن آپلائی کروانے کے لیے ابھی رابط کریں
*0306-7498424*

06/04/2026

📢 "پنجاب کے عوام کیلئے بڑا ریلیف پیکج" !

✅: بائیکرز کیلئے 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی

✅ رجسٹریشن کے لیے ڈاکومنٹس
1 : شناختی کارڈ فرنٹ بیک
2 : موٹر سائیکل کی کاپی
3 : جاز کیش اکاؤنٹ نمبر
🎗️: اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
*0306-7498424*

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Opposite Tariq Bhai Printing Service Jalpur Road, Gaily Wal
Bahawalpur