PFA Bahawalpur Division

PFA Bahawalpur Division

Share

Government organisation to ensure food safety

02/04/2026

رواں سال 2026 میں پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولپور میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز بہاولپور جُنید آصف صاحب کی سربراہی میں مِلاوٹ مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر !
مضرِ صحت اشیاء، ایکشپائرڈ پروڈکٹس، ملاوٹ شدہ دودھ اور خوراک بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن رپورٹ کر رہے ہیں
Punjab Food Authority
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
District Health Authority Bahawalpur

Photos from Punjab Food Authority, Bahawalnagar's post 26/03/2026

بہاولنگر کے باسیوں کو صحت بخش گوشت کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن!
میٹ سیفٹی ٹیم کی میٹ شاپس کی چیکنگ۔

www.pfa.gop.pk

Photos from Punjab Food Authority Bahawalpur's post 26/03/2026

ناقص مشروبات، کولڈرنکس اور سوڈا واٹر کی فروخت کے خلاف پر پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولپور کی کیمپین جاری۔۔
فوڈ سیفٹی ٹیم کا بہاولپور میں ناقص مشروبات بنانے والے یونٹ پر چھاپہ، 120 لیٹر سے زائد ناقص تیار شدہ ڈرنکس اور مصنوعی فلیورز تلف، بھاری جرمانہ عائد، غیر معیاری خوراک اور ایکسپائرڈ اشیا سے متعلق شکایات کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر 1223 پر فوری اطلاع دیں
Punjab Food Authority
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
District Health Authority Bahawalpur

Photos from Punjab Food Authority, Bahawalnagar's post 24/03/2026

عید الفطر کے موقع پر غیر معیاری خوراک کی فروخت کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر کا ایکشن!
فوڈ سیفٹی ٹیمز عید کے دن بھی شہر بھر فیلڈ میں متحرک۔۔
ریلوے اسٹیشن، لاری اڈے اور بازاروں کی مسلسل چيکنگ،
عید کے موقع پر شہریوں تک صحت بخش اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔

www.pfa.gop.pk
Punjab Food Authority
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
DC Bahawalnagar

24/03/2026

تمام اہل اسلام کو ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک!
Punjab Food Authority

Photos from Punjab Food Authority Bahawalpur's post 24/03/2026

عید الفطر کے موقع پر عوام کی صحت کا تحفظ پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولپور کا اولین فریضہ!
فوڈ پوائنٹس کی مسلسل چیکنگ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی، ریلوے اسٹیشن، لاری اڈے اور بازاروں کی مسلسل چيکنگ،
عید کے موقع پر شہریوں تک صحت بخش اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔

www.pfa.gop.pk
Punjab Food Authority
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur

19/03/2026

خوراک میں ملاوٹ کے تدارک کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن!

بہاولنگر اور لیہ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں مردہ مرغیاں اور ملاوٹی مرچیں تلف، قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر 1 ملزم گرفتار، 2 مقدمات درج۔۔

www.pfa.gop.pk
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
DC Bahawalnagar

Photos from Punjab Food Authority, Bahawalnagar's post 19/03/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر کا عید پر معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئےایکشن پلان مرتب!

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بہاولنگر میں سویئٹس اینڈ بیکری یونٹس کی چیکنگ، ایکسپائرڈ اور مضر صحت اجزا ، ناقص مٹھائیاں، ایکسپائرڈ کولڈ ڈرنکس اور دیگر اشیا تلف
www.pfa.gop.pk

Photos from Punjab Food Authority, Bahawalnagar's post 19/03/2026

عید کی آمد پر صحت بخش خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں!

فوڈ سیفٹی ٹیم بہاولنگر کی سویٹس اینڈ بیکرز اور بازاروں میں اشیاء خوردونوش کے ناقص معیار پر جرمانے، زائد المعیاد اجزاء ، ایکسپائرڈ اشیاء اور دیگر افطار فوڈ ائٹمز تلف، خوراک کی کوالٹی اور صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے لیے ہدایات جاری
Punjab Food Authority
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
DC Bahawalnagar

Photos from Punjab Food Authority Bahawalpur's post 19/03/2026

میٹھی عید کی آمد اور معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولپور کا ایکشن پلان!

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سیویاں یونٹ اور سویئٹس اینڈ بیکری یونٹس کی چیکنگ، ایکسپائرڈ اور مضر صحت اجزا ، ناقص مٹھائیاں، اور دیگر اشیا تلف
www.pfa.gop.pk
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
fans

11/03/2026

جعلساز مافیا کے مکروہ عزائم پر کاری ضرب!
فوڈ سیفٹی ٹیم کا بہاولپور میں آپریشن، 6 ہزار لیٹر سے زائد مضر صحت ڈرنکس تلف۔
Punjab Food Authority
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
District Health Authority Bahawalpur
www.pfa.gop.pk

11/03/2026

فوڈ فراڈ مافیا کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری!
فوڈ سیفٹی ٹیم کا بہاولپور میں آپریشن، 6 ہزار لیٹر سے زائد مضر صحت ڈرنکس تلف۔

Punjab Food Authority
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur

www.pfa.gop.pk

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

House No. 3, Adil Abbasi Town, Behind Dubai Palace, Sadiq Colony
Bahawalpur
63100