Malik Ijaz Rasheed

Malik Ijaz Rasheed

Share

Wildlife Lover 🐾 | Digital Creator 🎥
Nature ki beauty ko capture karna mera shoq hai 🌿
Join karein is safar mein jahan har moment special hai.

19/04/2026

*🚨 Today FIA 1394 Jobs announced*

(1) Assistant FIA
(2) Sub Inspector FIA
(3) Assistant Sub Inspector FIA
(4) UDC (5) LDC (6) Constable

Qualification: According to Post. Matric , intermediate and graduation (any subject)

Age limit: 18-33 for Assistant and other posts 18-30. With 5 years age relaxation

For FIA Preparation, Join Sir Tauqeer Classes

Last date: 04 May 2026

اس میں تمام پاکستان سے، تمام صوبے، کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں-

05/04/2026

‏ہر جیت سنگھ انڈین ائر فورس کا ریٹائرڈ افسر ہے۔۔۔
تقریبا 45 منٹ کا ان کا وی لاگ سنا ۔۔
خدا کی قسم دل کو ٹھنڈ پڑ گئی۔۔ آج سکون ملا کہ 75 سال جو فوج پر خرچہ کیا واقعی بہترین خرچ کیا۔۔
ہرجیت سنگھ نے 7 مئی سے 10 مئی کی شام تک کی مکمل کہانی سنا ڈالی ۔۔
کہنے لگا کہ 6 تا 7 مئی انڈین فضائیہ نے پاکستانی سرحدوں اور لائن آف کنٹرول کے اپنی طرف پٹرولنگ تیز کر دی اور بیک وقت 70 سے 80 جہاز فضا میں اڑنے لگے ۔۔
ادھر پاکستانی فضائیہ نے ان کو انگیج کرنے کی بھرپور تیاری اور پلاننگ کر رکھی تھی ۔۔
جیسے ہی رات 12 بج کر 20 منٹ پر انڈین فضائیہ نے پاکستان کی طرف حملے کا رخ کیا تو پاک فضائیہ نے حملہ روکنے کی بجائے ۔۔ حملہ آور جہازوں کو نشانے پر لیا ۔۔کیونکہ پاک فضائیہ نے رافیل کو فیل کرنے کا مربوط پلان بنا رکھا تھا ۔۔
اس لیئے حملہ تو ہوگیا ۔۔لیکن پاک فضائیہ نے جوابی میزائیل فائر کرکے انڈین سرحد کے اندر 3 رافیل زمین بوس کر دیئے ۔۔ایک سو30 اور ایک مگ طیارہ بھی نشانہ بنا ۔۔اور باقی جن جہازوں کو لاک کیا تھا ۔ان کو آخری لمحات میں وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا۔۔اور پوری کارروائی انڈین ائر فورس سے شیئر کر دی کہ ہم چاہتے تو مزید 15 جہاز گراسکتے تھے ۔۔۔
انڈین فضائیہ نے فوری سب کچھ انڈین فوج کو بتایا اور مزید نقصان سے بچنے کے لیئے جہاز اڑانے سے انکار کر دیا ۔۔
7 مئی کے بعد انڈیا کا ایک بھی جہاز فضا میں بلند نہی ہوا۔۔بلکہ سری نگر ائرپورٹ خالی کر دیا گیا۔۔اور تمام جہازوں کو 500 کلو میٹر دور چھپایا گیا ۔۔
اب پاکستان نے جوابی کارروائی کا کہا ہوا تھا۔ 8 مئی سے پاکستان نے پورے بھارت پر ڈرون بھیجنے شروع کر دیئے ۔۔ یہ ڈرونز دلی تک پرواز کرنے لگے ۔۔
اور 8 اور 9 مئی کی رات 4 دفعہ پاکستانی سائبر فورس نے بھارت میں اٹیک کرکے 87 ویب سائیٹس کو ہیک کیا اور بھارت کی بجلی بند کر ڈالی۔۔۔
انڈین ائر فورس اور ذمینی فورس کا رابطہ ختم کر دیا گیا۔۔
بالآخر انڈین فوج نے تنگ آکر 9 مئی سے پاکستان پر واپسی ڈرونز چھوڑنے شروع کیئے ۔۔۔لیکن جب پاکستانی ڈرونز نے بھٹنڈہ کے ہوائی اڈے پر خودکش حملہ کیا تو اسی رات 2 بجے 10 کو بھارت نے پاکستان کو خوف زدہ کرنے کے لیئے بھرموس میزائلوں سے پاکستان میں 6 جگہوں پر حملہ کر دیا ۔۔ان بھرموس میزائلوں میں سے 3 بھارت کے اندر امرت سر کے قریب کھیتوں میں گرے اور 3 پاکستان میں گرے۔۔ جن میں ایک نور خان ائر بیس اور 1 سکھر میں عرب اماراتی ائربیس پر گرا۔۔ لاہور میں گرنے والے میزائل سے 3 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوگئے۔
بس پھر کیا تھا۔ صبح 4 بجے پاک فضائیہ نے خودکش مشن کیا اور پاکستان نے 3 طیاروں نے پورا اودھم پور کا ہوائی اڈہ تباہ کر ڈالا۔۔ انہی طیاروں نے ایس 400 کی بیٹری اڑا ڈالی ۔۔اور جاتے جاتے بھرموس ڈپو بھی تباہ کر دیا۔۔
صبح 6 بجے سے پاکستانی زمین سے فائر کیئے جانے والے الفتح میزائیلوں نے بھارت میں 26 فوجی مقامات کو جب نشانہ بنایا تو انڈین وزیرخارجہ نے دو دفعہ مارکو روبیو کو کال کی اور جنگ رکوانے کی درخواست کی ۔۔
مارکو روبیو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سویا ہوا جگایا اور صورت حال سے آگاہ کیا۔۔ جس پر ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی غصے میں آگیا اور مارکو روبیو سے کہا کہ مجھے سونے دو صبح دیکھیں گے۔
لیکن جب ٹرمپ سے دوسعی دفعہ کہا گیا کہ جنگ چند گھنٹوں بعد نیوکلیئر تصادم میں بدلنے لگی ہے تو ٹرمپ نے سیدھی جنرل عاصم منیر کو کال لگوائی اور جنگ روکنے کی درخواست کی ۔۔
پاکستان نے امریکی ضمانت پر جنگ روک دی۔۔۔
۔
اسی دن انڈین وزارت خارجہ ، اور دو فوجی خواتین نے پریس کانفرنس کرکے کہا کہ انڈیا جنگ کو بڑھانا نہیں چاہتا ۔۔
جواب میں پاکستان نے بھی بالکل ویسا ہی رویہ اختیار کرتے ہوئے سیز فائر پر اتفاق کیا۔۔
۔
ہرجیت سنگھ کے مطابق انڈین میڈیا اور اندین حکومت عوامی دباو کی وجہ سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے ۔اور شکست کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے ۔
پاک فوج زندہ باد ❣️ پاک فضائیہ زندہ باد ❣️ پاکستان پائندہ باد ❣️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
منقول

05/04/2026

‏پنجاب میں طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار، محکمہ وائلڈ لائف کو کارروائی کا اختیار مل گیا

شوقیہ طوطا رکھنے کا لائسنس فیس 1000
سمال بریڈر 20ہزار
لارج بریڈر 30 ہزار
چار اقسام راء، گانی دار، سلیٹی سر اور جامنی سر والے طوطوں کیلئے لائسنس لازمی قرار
طوطے رکھنے والوں کے لیے حلف نامہ جمع کروانا لازمی ہوگا
مقامی طوطوں کی آن لائن لائسنسنگ کا عمل شروع کردیا گیا

02/04/2026
26/03/2026

*SCHEDULE OF PHYSICAL TESTS WILL BE ANNOUNCED SOON*

STAY TUNED 🔔

25/03/2026

🚨 اہم اطلاع برائے امیدواران فارسٹ ڈیپارٹمنٹ 🚨
تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
🌲 فارسٹ انسپکٹر کے لیے اپلائی کرنے والے تمام امیدواروں کی رننگ لاہور میں ہوگی۔
🌿 جبکہ فارسٹ رینجر کے امیدواروں کی رننگ ان کی متعلقہ ڈویژن میں منعقد کی جائے گی۔
⚠️ وہ امیدوار جنہوں نے رینجر اور انسپکٹر دونوں پوسٹس کے لیے اپلائی کیا ہے، انہیں دو الگ الگ رننگ ٹیسٹ پاس کرنا ہوں گے: 1️⃣ ایک رینجر کے لیے
2️⃣ دوسرا انسپکٹر کے لیے
📢 برائے مہربانی اپنی تیاری مکمل رکھیں اور متعلقہ معلومات کے لیے اپڈیٹس چیک کرتے رہیں۔
✅ بہترین کارکردگی کے لیے تیار رہیں — کامیابی آپ کی منتظر ہے!..

25/03/2026

📢 اہم اعلان — آخری موقع
شارٹ لسٹ شدہ نتائج میں نااہل قرار پانے والے امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر وہ خود کو اہل سمجھتے ہیں تو اپنی نظرثانی کی درخواست آج (25 مارچ 2026) دفتری اوقات کے دوران متعلقہ کنزرویٹر آف فاریسٹ کے دفتر میں جمع کروا دیں۔

⏳ یاد رہے: یہ درستگی کا حتمی اور آخری موقع ہے!
اس کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیرِ غور نہیں لائی جائیں گی اور کسی قسم کی اپیل قابلِ قبول نہیں ہوگی۔
🔗 Website links are given below.
Link: https://gisforestry.com/pages/careers



23/03/2026

*Calculate your marks according to this merit criteria*
If you lie in a range of 50-70 you're in a safe zone for the post of Forest Ranger .......

23/03/2026

Breaking News!!!
*The Physical Test for the Inspector post is expected to be held in Lahore only...*

23/03/2026

Forest department mein documents jama karwany ki akhri date 25 march ha uske bad dobara schedule announce hoga physical ka so tension leny ki zrorat ni hai.

23/03/2026

📢 Attention,Forest Department,Punjab Jobs Applicants!
محکمہ جنگلات کے وہ امیدوار جن کے نام انسپکٹر اور رینجر کی شارٹ لسٹ میں شامل نہیں ہیں، وہ متعلقہ فارم پُر کرکے اور اپنے کاغذات کی ایک سیٹ تصدیق شدہ تیار کرکے جس ضلع میں اپلائی کیا ہے اس کے متعلقہ ریجنل آفس میں بذریعہ ڈاک ارسال کر دیں۔
24 مارچ تک لازمی کریں
دعاؤں میں یاد رکھیے گا ❤️

21/03/2026

Sora AI – The Future of Video Creation is HERE 😳🔥
Imagine typing a simple text… and getting a full cinematic video in seconds 🤯
That’s exactly what can do!
🤖 What makes Sora AI amazing?
✔ Turns text into realistic videos 🎥
✔ No camera, no editing skills needed
✔ Perfect for content creators & marketers
✔ Save hours of video production time ⏳
💡 This AI is changing YouTube, Reels & online content forever!
🎯 If you want to create viral videos without effort, Sora AI is a MUST-TRY
👇 Comment “SORA” if you want a full tutorial
🔔 Follow for more powerful AI tools daily

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bahawalpur