Chaudhry Waheed Arshad

Chaudhry Waheed Arshad

Share

Secretary Bahawal GymKhana. CEO Mian Edible Oil industries.

Executive Member-All Pakistan Solvent Extraction Association (APESA)
Former Vice Chairman - Pakistan Cotton Ginners Association (PCGA)
Former Chairman - Pakistan Cotton Ginners Association (PCGA)

27/05/2026
Photos from Chaudhry Waheed Arshad's post 21/05/2026

Thank you to Mr. Khurram Shehzad Toor (Head Islamic HBL) and Mr. Ihsan Ul Haq (Business Head Commercial Islamic Treasury, HBL) for visiting to congratulate me on assuming the role of Secretary, Bahawal Gymkhana.
We look forward to exploring impactful business opportunities and driving future collaborations together. 🌟

17/04/2026

Secretary Bahawal Gymkhana, Chaudhary Waheed Arshad, extended a warm welcome to the Commissioner Bahawalpur Division and conveyed his heartfelt congratulations and best wishes on assuming the prestigious office.
During the meeting, a detailed discussion was held regarding the development and ongoing initiatives of Bahawal Gymkhana. The Commissioner, being the Patron-in-Chief of Bahawal Gymkhana, was briefed about the club’s facilities and future plans aimed at further improving the standards and services for its valued members.
The Secretary also expressed his hope for continued guidance and support from the honorable Commissioner for the further progress and uplift of Bahawal Gymkhana.



Regards

Chaudhary Waheed Arshad
Secretary Bahawal Gymkhana

Photos from Chaudhry Waheed Arshad's post 15/04/2026

Yesterday, it was a profound honor to host a farewell dinner for Mr. Mateen Sahab, Chief Commissioner FBR Bahawalpur, as he concludes a successful tenure. We also extended a warm welcome to the incoming Chief Commissioner FBR.
​A truly memorable evening spent in the company of esteemed colleagues and friends, including Mahmood Majeed Sahab, Ijaz Nazim Sahab, Burhan Sahab, Adeel Bhatti Sahab, and Tanseer Shah Sahab. It was a privilege to present a token of our appreciation to Mr. Mateen Sahab for his dedicated service to our region.

Photos from Chaudhry Waheed Arshad's post 14/04/2026

✨✨A warm welcome and sincere thanks to Khawaja Saad Rafique Sahab for visiting the Bahawal Gym khana. It was a pleasure to host such a distinguished guest."🌟🌟

21/03/2026

عید مبارک! 🌙✨
اللہ کرے یہ خوبصورت موقع آپ کی زندگی میں امن، خوشی اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔ آپ کا گھر خوشیوں سے بھرا رہے، دل شکرگزاری سے لبریز ہو، اور زندگی کامیابی و خوشحالی سے ہمکنار ہو۔
آپ کو اور آپ کے پیاروں کو محبت اور خوشیوں بھری عید کی دلی مبارکباد!

خلوص کے ساتھ،
چوہدری وحید ارشد

Photos from Chaudhry Waheed Arshad's post 25/02/2026

"غلہ منڈی بہاولپور چوہدری امین صاحب کو بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اس پروقار موقع پر ہمراہ دوست احباب ٫ رانا شفقت صاحب (چیئرمین آل پاکستان کاٹن بروکر ایسوسی ایشن)، طیب عاشق صاحب (سابق صدر غلہ منڈی) اور چوہدری عرفان صاحب (سابق نائب صدر غلہ منڈی) نے چوہدری امین صاحب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور انہیں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔
چوہدری امین صاحب جیسی منجھی ہوئی شخصیت کا انتخاب کاروباری برادری کے لیے ایک خوش آئند پیغام ہے۔ ان کا طویل تجربہ اور دور اندیشی منڈی کی ترقی اور تاجروں کے مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ تمام برادری کو ساتھ لے کر چلیں گے اور غلہ منڈی بہاولپور کی شان و شوکت میں اضافہ کریں گے۔"

Photos from Chaudhry Waheed Arshad's post 31/01/2026

جم خانہ کے حالیہ انتخابات میں میری کامیابی پر چیئرمین شام لال منگلانی، سابق سینئر وائس چیئرمین مدن لال اور ہریش کمار، معزز سماجی و کاروباری شخصیت مسعود مجید صاحب کے علاوہ معزز اراکین دلیپ کمار، انیل کمار، کشن چند اور سریش کمار نے ملاقات کر کے دلی مبارکباد پیش کی۔ معزز رہنماؤں، بزرگوں اور دوستوں کی یہ آمد میرے لیے نہایت باعثِ فخر و اعزاز ہے اور اس بات کا ثبوت ہے کہ جم خانہ کے اراکین ادارے کی ترقی اور بہتری کے لیے متحد ہیں۔

اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے میں نے تمام معزز شخصیات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کی جانب سے ملنے والی محبت، اعتماد اور نیک تمنائیں میرے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان بزرگوں اور رہنماؤں کی حوصلہ افزائی میرے لیے اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ میں اپنی ذمہ داریوں کو مزید سنجیدگی، دیانت داری اور خلوص کے ساتھ نبھاؤں۔

میں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جم خانہ کی مجموعی ترقی، اراکین کی فلاح و بہبود، ادارے کے نظم و نسق میں بہتری اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھرپور محنت کی جائے گی۔ تمام فیصلے باہمی مشاورت، شفافیت اور ادارے کے بہترین مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے تاکہ جم خانہ ایک مضبوط، فعال اور مثالی ادارے کے طور پر اپنی پہچان برقرار رکھ سکے۔

اس موقع پر چیئرمین شام لال منگلانی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پاکستان کاٹن جینرز ایسوسی ایشن کو مشترکہ کاوشوں کے ذریعے ایک باوقار، منظم اور مؤثر ادارہ بنایا گیا، اسی طرز پر وہ یہ توقع رکھتے ہیں کہ بہاول جم خانہ کو بھی مزید بہتر، فعال اور ترقی یافتہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں مجھ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں اور وہ پُرامید ہیں کہ باہمی تعاون اور مخلصانہ کوششوں سے جم خانہ مستقبل میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرے گا۔

آخر میں اس عزم اور امید کا اظہار کیا گیا کہ معزز رہنماؤں، سینئر اراکین اور تمام ممبران کے تعاون سے جم خانہ ترقی، استحکام اور خوشحالی کی نئی منازل طے کرے گا اور ادارہ اپنی مثبت روایات کو مزید مضبوط بنائے گا۔ ان شاء اللہ۔

27/01/2026

"Some relationships are more than just titles; they are built on heart and respect. It was a real joy to be visited by Lt Col Imran Anjum, who is just like a younger brother to me.
Thank you, dear brother, for the beautiful flowers and your kind wishes.

27/01/2026

"محترم زاہد اقبال چوہدری صاحب، چوہدری محمود مجید صاحب، عدیل بھٹی صاحب اور چوہدری فہیم اسلم صاحب کی آمد اور بہاول جم خانہ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کا تہہِ دل سے شکریہ۔ آپ احباب کی محبت اور دعائیں میرا اصل سرمایہ ہیں۔ اس حوصلہ افزائی کے لیے میں آپ سب کا بے حد ممنون ہوں۔"

Want your business to be the top-listed Government Service in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bahawalpur
63100