23/09/2026
إِنْ أَرَدْتَ أَنْ تَكُونَ مَحْبُوبًا لَدَى النَّاسِ، فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاتْرُكْ مُعَاتَبَتَهُمْ قَدْرَ اسْتِطَاعَتِكَ، فَإِنَّ النَّاسَ لَا يُحِبُّونَ مَنْ يُعَاتِبُهُمْ أَوْ يُبْغِضُهُمْ.
ترجمہ:
اگر تم چاہتے ہو کہ لوگوں کے نزدیک محبوب بنو، تو ان سے درگزر کرو اور اپنی استطاعت کے مطابق انہیں ملامت کرنا چھوڑ دو، کیونکہ لوگ اس شخص کو پسند نہیں کرتے جو انہیں ملامت کرتا ہے یا ان سے بغض رکھتا ہے۔