Irrigation Department Tribal District Bajaur

Call Website Contact the organization

Irrigation Department Tribal District Bajaur Office of Executive Engineer Irrigation & Hydle Power Division Tribal District Bajaur.

🌧️ محکمہ آبپاشی، ایریگیشن ڈویژن باجوڑ کی جانب سے اہم پیغام 🌧️مون سون کی بارشوں کے دوران اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو...
20/07/2026

🌧️ محکمہ آبپاشی، ایریگیشن ڈویژن باجوڑ کی جانب سے اہم پیغام 🌧️
مون سون کی بارشوں کے دوران اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو ہر ممکن یقینی بنائیں۔ کسی بھی ناگہانی صورتحال یا حادثے سے بچنے کے لیے ان احتیاطی تدابیر پر لازمی عمل کریں:🚫 نہروں، ندی نالوں اور تیز بہاؤ والے پانی کے قریب جانے سے سخت گریز کریں۔🚶‍♂️ تیز بہاؤ والے پانی کو پیدل یا گاڑی کے ذریعے عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔👶 بچوں کو پانی کے مقامات کے قریب بالکل نہ کھیلنے دیں۔🚗 بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے مکمل اجتناب کریں۔📢 کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی ہدایات پر عمل کریں۔یاد رکھیں! احتیاط ہی بہترین حفاظت ہے۔📞 ہنگامی رابطہ نمبرز:ریسکیو سروس: 1122ایریگیشن ڈویژن باجوڑ 220393-0942

🚨 عوام الناس کے لیے اہم پیغام 🚨محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی اور اپنے پیاروں کی ح...
22/05/2026

🚨 عوام الناس کے لیے اہم پیغام 🚨

محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

❌ دریاؤں، ڈیموں اور نہروں میں نہانے یا تیرنے سے گریز کریں۔
❌ نہروں میں گندگی، کوڑا کرکٹ اور جانوروں کی آلائشیں ہرگز نہ ڈالیں۔
⚠️ پانی کا غیر قانونی استعمال نہ صرف قانوناً جرم ہے بلکہ دوسروں کے حقوق متاثر کرنے کا سبب بھی بنتا ہے۔

قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آئیں مل کر پانی کی حفاظت کریں اور ایک محفوظ و صاف ماحول کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔


#خیبرپختونخوا



تمام ٹھیکیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بالائی حکام کی خصوصی ہدایات کے                           مطابق                   ...
25/11/2025

تمام ٹھیکیداران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بالائی حکام کی خصوصی ہدایات کے مطابق اچھی طرز حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے آبپاشی سکیموں سے متعلق ادائیگی اس وقت تک نہیں کی جائے گی جب تک مکمل و ضروری دستاویزات فراہم نہ کی جائیں۔ ان میں منظور شدہ کنٹریکٹ ایگریمنٹ، درکار ٹائم ایکسٹینشن، ٹیکنیکل سنکشن، اور مجاز لیبارٹری سے معیاری لیب ٹیسٹ شامل ہیں۔

کسی بھی دستاویز کی عدم فراہمی کی صورت میں ادائیگی میں تاخیر یا مکمل روک دی جائے گی۔ تمام ٹھیکیداران سے گزارش ہے کہ مطلوبہ دستاویزات فوری طور پر جمع کرائیں۔ مزید معلومات کے لیے متعلقہ سب ڈویژنل آفیسر سے رابطہ کریں۔

Developmental Portfolio of the Irrigation Department: Briefing to the Honorable Minister of Irrigation department Khyber...
20/11/2025

Developmental Portfolio of the Irrigation Department: Briefing to the Honorable Minister of Irrigation department Khyber Pakhtunkhwa.

Address

Civil Colony Khar Tribal District Bajaur
Bajaur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92942220393

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irrigation Department Tribal District Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Irrigation Department Tribal District Bajaur:

Shortcuts

Share