District Labour Office Bajaur

Website

District Labour Office Bajaur 03025737660

Dated 08/09/2026 On the directions of the worthy Deputy Commissioner, Bajaur, Additional Assistant Commissioner Khar-II,...
09/09/2026

Dated 08/09/2026
On the directions of the worthy Deputy Commissioner, Bajaur, Additional Assistant Commissioner Khar-II, Engr. Asad Ullah, accompanied by Inspector Weights and Measures, Umar Hayat Khan, conducted a joint inspection of petrol pumps and hotels in Khar and Utmankhel Tehsils. Fuel gauges, weighing instruments, safety equipment, legal documents, hygiene standards, and compliance with government SOPs were thoroughly checked. The owners were directed to fulfil all codal and documentary requirements and ensure strict compliance with the prescribed SOPs, failing which legal action would be initiated.

خار بازار ضلع باجوڑ میں انسپکٹر ویٹ اینڈ میژر اور ٹیم کا دورہ اور ناپ تول کا معائنہآج بمورخہ 01/09/2026 انسپکٹر ویٹ اینڈ...
01/09/2026

خار بازار ضلع باجوڑ میں انسپکٹر ویٹ اینڈ میژر اور ٹیم کا دورہ اور ناپ تول کا معائنہ
آج بمورخہ 01/09/2026 انسپکٹر ویٹ اینڈ میژر ضلع باجوڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خار بازار، ضلع باجوڑ کا تفصیلی دورہ کیا، جس کے دوران مختلف قصاب خانوں اور دکانوں کا معائنہ کیا گیا۔ معائنے کا بنیادی مقصد دکانوں پر استعمال ہونے والے وزن اور باٹ کی درستگی کو یقینی بنانا تھا۔ اس اقدام کے تحت جن دکانداروں کے ناپ تول اور وزن میں معمولی کمی پائی گئی، انہیں موقع پر ہی تنبیہ جاری کرتے ہوئے آئندہ کے لیے اصلاح کی ہدایت کی گئی۔ جبکہ جن دکانداروں نے قانون کی سنگین خلاف ورزی کی یا وزن میں کمی کے مرتکب پائے گئے، ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے معاملے کو لیبر کورٹ (Labour Court) ارسال کر دیا گیا -

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر، ضلع باجوڑ نے شیخ کلی میں واقع ماربل فیکٹریز اینڈ کرش پلانٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورانِ معائنہ ور...
01/09/2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر، ضلع باجوڑ نے شیخ کلی میں واقع ماربل فیکٹریز اینڈ کرش پلانٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورانِ معائنہ ورکرز سے متعلق ریکارڈ، حاضری، چھٹیوں و اوور ٹائم، اجرتوں کی ادائیگی، کم از کم اجرت اور صحت و حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
​معائنے کے دوران چند معمولی نوعیت کے مشاہدات اور ورکرز کی شکایات سامنے آئیں، جن سے کمپلائنس مینیجر کو آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے نشاندہی شدہ امور کے ازالے اور خصوصاً تھرڈ پارٹی ورکرز سے متعلق لیبر قوانین پر مکمل عمل درآمد کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
​انتظامیہ کو ضروری اصلاحی اقدامات اور لیبر قوانین کی مسلسل پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

Celebration of 80th Independence day at District Labour Office Bajaur.
13/08/2026

Celebration of 80th Independence day at District Labour Office Bajaur.

پرائیویٹ سکولوں کے مالکان/ پرنسپلز صاحبان اساتذہ کرام کے تنخواہیں لیگل ایگریمنٹ کے مطابق بروقت ادا کریں.اسسٹنٹ ڈایریکٹر ...
29/07/2026

پرائیویٹ سکولوں کے مالکان/ پرنسپلز صاحبان اساتذہ کرام کے تنخواہیں لیگل ایگریمنٹ کے مطابق بروقت ادا کریں.
اسسٹنٹ ڈایریکٹر لیبر
ڈسٹرکٹ باجوڑ

14/06/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

22/01/2026
22/01/2026
Market Inspection at Bypass Road Khar,04/11/2025
05/11/2025

Market Inspection at Bypass Road Khar,04/11/2025

During F/S Inspection
03/11/2025

During F/S Inspection

Address

Khar At Bajaur
Bajaur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Labour Office Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share