Bannupedia

Bannupedia Official page of Bannu Pedia

17/08/2026

ڈاکٹر ساجد آیاز کنسلٹنٹ یورولوجسٹ کا مریضوں کے نام پیغام

16/08/2026

وزیراعلی سہیل خان آفریدی بنوں آمد ،اسٹریٹ مومنٹ کا آغاز

معصوم وزیر ، امید کی کرنہم اہل شب کیلئے صبح کا حوالا ہےدئیے کی آنکھ میں آنسو نہیں اجالا ہے اہلیان بنوں کی تہذیب وینٹی لی...
16/08/2026

معصوم وزیر ، امید کی کرن

ہم اہل شب کیلئے صبح کا حوالا ہے
دئیے کی آنکھ میں آنسو نہیں اجالا ہے

اہلیان بنوں کی تہذیب وینٹی لیٹر پہ ہے، تقسیم در تقسیم کے باعث جوانسالوں کی خون آلود جسدیں، کریہ کریہ ، کوچہ کوچہ مانند سرویر ( گفٹ) نارملائزڈ ہیں۔ سیاسی قیادت دبک کر گھروں، ہجروں کو سکڑ چکی ہے۔ انکی آمد تب ہی متوقع ہے جب برسات کا موسم ہوگا، دولت کی برسات یعنی الیکشن کا۔

تاہم، قانون فطرت ہے کہ جب چہار سوں گھٹا ٹوپ اندھیرا ہوگا، تب روشنی کی چھوٹی سی ناتواں کرن بھی اجالا کر پائیگی، ستاروں کے چمک تب ہی نظر آئیگی جب مکمل تاریکی ہوگی۔ اصلی نقلی کی پہچان انہی وقتوں میں ہوتی ہے۔

کلہ کلہ دا غمونو دوران خہ وی
خپل پرادی پکے معلوم شی اے رحمانہ

اور آج اہلیان بنوں کا کوئی اپنا ہے تو وہ صرف معصوم وزیر ہے۔ جن حالات میں کوئی دن کے اجالے میں نہیں نکل پاتا خوف کے مارے، یہ مرد آہن رات کے اندھیرے میں جان ہتھیلی پر رکھ کر پہنچ جاتا ہے، ہمیشہ کی طرح آج بھی ڈر وہی ہے کہ ان کی قدر ہم بنوں واسی شائد نہ کر پائیں، کیونکہ ہمارے ہیروز کا انجام ہم نے کچھ زیارہ اچھا نہیں کیا۔

تحریر سلیم خان آزاد

15/08/2026

سکندر حیات خان، چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈبلیو ایس ایس سی بنوں

کیا واقعی ملک راحت خان، کل پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کریں گے ؟یعنی ملک عدنان خان اور اکرم خان درانی کی سیاست ختم ہونے ...
15/08/2026

کیا واقعی ملک راحت خان، کل پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کریں گے ؟

یعنی ملک عدنان خان اور اکرم خان درانی کی سیاست ختم ہونے جا رہی ہے؟

Hidayat Journalist Masoom Wazir PTI Khyber Pakhtunkhwa Umar Hayat Khan Hikmat Yar Khan Hasham Surrani Mishkat Ullah

15/08/2026

اسٹریٹ مومنٹ ، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی بنوں کیلئے منصوبوں کا بھی اعلان کریں گے ؟

کیا یہ چہرے آنے والے انتخابات میں کسی کا سامنا کرنے کے قابل ہوں گے ؟
15/08/2026

کیا یہ چہرے آنے والے انتخابات میں کسی کا سامنا کرنے کے قابل ہوں گے ؟

اس وقت بنوں کا صحیح معنوں میں مشر/لیڈر کون ہے ؟باز محمد خاناکرم خان درانی پروفیسر ابراہیمنسیم علی شاہ حاجی صمد خانیا کوئ...
15/08/2026

اس وقت بنوں کا صحیح معنوں میں مشر/لیڈر کون ہے ؟

باز محمد خان
اکرم خان درانی
پروفیسر ابراہیم
نسیم علی شاہ
حاجی صمد خان
یا کوئی اور ؟

معصوم وزیر ، واقعی خدائی خدمت گار ہے یا خود نمائی اور اپنی پروموشن کیلئے کام کرتا ہے ؟جو رائے آپ دیں گے اس کا نتیجہ پھر ...
15/08/2026

معصوم وزیر ، واقعی خدائی خدمت گار ہے یا خود نمائی اور اپنی پروموشن کیلئے کام کرتا ہے ؟

جو رائے آپ دیں گے اس کا نتیجہ پھر پوسٹ کیا جائے گا ،

کل ، 16 اگست وزیراعلی سہیل آفریدی بنوں کی آمد پر ان سے ملنے کا موقع ملے تو آپ بنوں کیلئے کیا ڈیمانڈ کریں گے ؟
15/08/2026

کل ، 16 اگست وزیراعلی سہیل آفریدی بنوں کی آمد پر ان سے ملنے کا موقع ملے تو آپ بنوں کیلئے کیا ڈیمانڈ کریں گے ؟

Address

Bannu Pedia Office Bannu
Bannu Cantonment
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannupedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share