Tehsil Municipal Administration Kakki

Tehsil Municipal Administration Kakki

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Municipal Administration Kakki, Government Organization, kakki Bazar, Bannu.

Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 29/06/2023

ہدایت کے مطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں ٹی ایم اے ککی سٹاف ککی کے مختلف علاقوں سے عید کے روز قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اور فالتو فضلا کو اٹھانے اور صفائی ستھرائی کرنے میں مصروف ہیں

Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 22/06/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف یونین کونسل ککی ون جہانگیر ککی کے مختلف نالیوں کے صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 01/06/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی خاص کے مختلف نالیوں کے صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 31/05/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی بازار کے مختلف نالیوں کے صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 29/05/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی بازار میں لگائے گئے پودوں کو پانی دینے میں مصروف 🌳🌲🌱




Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 25/05/2023

تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن ککی کے زیر اہتمام یوم تکریم پاکستان اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ککی نے بھی شرکت کی

Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 24/05/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف پیر خیل ککی کے نکاس نالیوں کے صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 23/05/2023

ٹی ایم او ککی فرحاد افضل کے ہدایت پر سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان نے سٹاف کے ہمراہ ککی بازار میں عارضی تجاوزات کرنے والے دکانداروں کو وارننگ دی اور تجاوزات ختم کئے اتنا بڑا دکان ہونے کے باوجود بھی روڈ میں سامان رکھنا عوام کے پیدل چلنے والے راستے میں رکاوٹ بننا قانونی جرم ہے اور جرم کرنے والے دکانداروں کو ہرگز بھی معاف نہیں کیا جائیگا قانونی کاروائ کی جائیگی

Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 23/05/2023

انسداد ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں اورڈپٹی کمشنر بنوں،TMO فرحاد افضل خان کی ہدایت پر سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں ٹی ایم اے ککی سٹاف نے تحصیل ککی بازار کے مختلف دکانداروں کو ڈینگی جیسے مہلک مرض کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی دی
* پانی کو ایک جگہ جمع نہ ہونے دیں اور استعمال کے بعد پانی کو زائل کر دیں یا ڈھانپ کر رکھیں

* کیونکہ صاف پانی ڈینگی مچھر کی افزائش کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

*علاوہ ازیں انہیں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے ضلعی /TMAککی اور ہیلتھ انتظامیہ کے ساتھ دینے کی گزارش کی گئ تاکہ ڈینگی وائرس کا تدارک یقینی بنایا جا سکے۔ اس جہگوں پر فوگ مشین کے ذریعے انٹی ڈینگی سپرے کی جائے گی۔

Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 23/05/2023

ہدایت کےمطابق سنیٹری سپروائزر گل عزیز خان کی نگرانی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی سٹاف ککی بازار کے مختلف نالیوں کے ملبہ صفائ میں مصروف 🌳🌲🌱




Photos from Tehsil Municipal Administration Kakki's post 23/05/2023

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ککی نے 23 مئی 2023
ہمارے شہدا ہمارا فخر
ٹی۔ایم۔اے ککی نے یوم تکریم شہداء پاکستان کے حوالے سے ککی بازار میں شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے عظیم قربانیوں کو اجاگر کرنے کے لئے ککی بازار کے مختلف مقامات پر بینرز لگائے

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kakki Bazar
Bannu
KAKKI