02/06/2026
02/06/2026
۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں صفاٸ ستھراٸ کا کام کررہے ہیں
Bkakakhel Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Bannu Division Bannu Government of Khyber Pakhtunkhwa
27/05/2026
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈا کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر جناب نوید خان صاحب کے خصوصی ہدایت پر ،
ٹی ایم اے بکاخیل کے سینیٹیشن اہلکار مختلف علاقوں سے عید الاضحیٰ قربانی جانوروں کے آلائشیں اٹھا رہے ہیں اور ڈمپنگ گراؤنڈ میں گرایا گیا تاکہ صاف ستھرا ماحول میسر ہو ۔
26/05/2026
عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر ٹی ایم اے بکاخیل کی جانب سے عوام میں صفائی، ماحولیاتی تحفظ اور شہری ذمہ داری کے فروغ کے لیے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا۔ مہم کے تحت قربانی کے آلائشوں کو محفوظ اور مناسب طریقے سے جمع کرنے اور ٹھکانے لگانے کے لیے شہریوں اور دکانداروں میں بائیو ڈیگریڈیبل بیگز تقسیم کیے گئے۔
اس کے ساتھ ساتھ مقامی مساجد کے ذریعے بھی اعلانات کیے گئے جن میں عوام کو صفائی برقرار رکھنے، قربانی کے فضلے کو مقررہ مقامات پر ڈالنے اور شہری ذمہ داریوں پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی۔
ٹی ایم اے بکاخیل کا مقصد ایک صاف، صحت مند اور ماحول دوست بکاخیل کو یقینی بنانا ہے، تاکہ عیدالاضحیٰ کے دنوں میں شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
22/05/2026
22/05/2026
۔ٹی ایم او بکاخیل کی خصوصی ہدایت پر ٹی ایم اے بکاخیل صفائی کا عملہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے بازار میں صفاٸ ستھراٸ کا کام کررہے ہیں
Bkakakhel Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa PMRU Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Bannu Division Bannu Government of Khyber Pakhtunkhwa
21/05/2026

20/05/2026

14/05/2026