22/07/2022
Bannu government new
Naveed khan
22/07/2022
22/07/2022
بنوں، بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں پانی کی سطح اوپر آنے, بارشوں کی وجہ سے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں عون حیدر گوندل، اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ و دیگر تمام ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں وزٹ کررہے ہیں ڈپٹی کمشنر بنوں نے بمعہ چیف ڈبلیو ایس ایس سی بنوں سٹی، کرم پل، لیڑا پل اور ڈی آئی خان روڈ کا معائنہ کیا ڈی آئی خان روڈ میں ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکار روڈ سے پانی نکالنے میں مصروف تھے۔
Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bannu
28100
28100
