Jui
Malik Masto Khan Wazir Offical
عوام کی خدمت ہم عبادت کی نیت سے کرتے ہیں تمام مسلمان بھائیوں درحواست ہیں کہ میرے لئے دعا کریں شکریہ
25/01/2025
19/12/2024
اڈیٹوریم ہال بنوں : جمعیۃ علماء اسلام ضلع بنوں کے زیراہتمام تحصیل بکاخیل کے انٹرا پارٹی انتخابات تحصیل امیر مفتی عزیر صاحب ، و جنرل سیکرٹری مولانا ادم خان صاحب 5سال کیلئے منتخب ہوگئے
13/12/2023
تحصیل مئیر سب ڈویژن وزیر
ملک مستو خان وزیر آج حافظ ابراہیم چیف ایڈیٹر بنوں پریس نیوز کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک بادی کے لیے ان کے رہائش گاہ پر آمد
اسی موقع پر مولانا نعمت اللہ ۔حکیم اللہ خان ۔ملک سیلاب خان بھی موجود تھے
04/12/2023
تحصیل میئر سب ڈویژن وزیر جناب ملک مستو خان وزیر اور گورنمنٹ کنٹریکٹر جناب ملک سیلاب خان وزیر ڈپٹی کمشنر بنوں سے حصوصی ملاقات۔۔ملاقات میں علاقائی مسائل پر حصوصی بات چیت کی گئی۔
جمعیت علماء اسلام تحصیل سب ڈویژن وزیر میئر جناب ملک مستو خان صاحب ایس ڈی او پی ایچ ای سید سلیمان شاہ کے ساتھ اپنے عوام کی پینے کی صاف پانی کے حوالے سے گفتگو کررہے ہیں۔ان شاءاللہ بہت جلد اسپر سولرائیزیشن سیسٹم لگ جائے گا۔جو تقریباً یا 9 گھنٹے مسلسل پانی فراہم کریگا۔
17/10/2023
سب ڈویژن وزیر چیئرمین ملک مستو خان نے دور افتادہ تفریحی پہاڑی علاقے برگنتو تا ماراکہ بیرہ کیلئے دس کلو میٹر روڈ کا افتتاح کر دیا، روڈ پر 30کروڑ روپے سے رقم خرچ ہو گی، مذکورہ روڈ علاقے کے عوام کا درینہ مطالبہ تھا جس کیلئے ملک مستو خان نے دو سال تک تگ و ودو کی اور آخر کار علاقے کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا اور روڈ پر باقاعدہ کام شروع کیا گیا، روڈ کی منظوری سے یہاں کے عوام کو دشوار گزار پہاڑی راستو سے چھٹکارا ملے گا، ماراکہ بیرہ کے مقام پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جمعیت علماء اسلام سب ڈویژن وزیر کے امیر مولاناعصمت اللہ حقانی، حافظ سیف الدین، مولانا نعمت اللہ، مولانا شیرین محمد،حکیم اللہ، حافظ زر محمد، ڈاکر سید ولی، ریٹائرڈ ایس ایچ او محمد نور، دوست محمد چیئرمین نرمی خیل اور ملک سیلاب و دیگر مشران موجود تھے، ملک مستو خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ احمد زئی اور اتمانزئی کیلئے ترقیاتی اسکیمیں شروع کی ہیں بعض ترقیاتی اسکیمیں زیر عمل ہیں جوبہت جلد منظور ہو گی، دونوں اقوام کے عمائدین سے اپیل کر تا ہوں کہ وہ آپس میں اتفاق کا مظاہرہ کریں، علاقے کے عمائدین نے چیئرمین سب ڈویژن وزیر ملک مستو خان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سب ڈویژن وزیر پہاڑی سلسلہ ہے اور یہاں کے عوام کے حل طلب مسائل کیلئے سیاستدانوں کے دروازے کھٹکھٹا ئے مگر کسی نے بھی کوئی توجہ نہیں دی مگر آج ملک مستو خان نے ہمارا دیرنہ مسئلہ حل کیا جس سے علاقے کی تقدیر بدل جائے گی کیونکہ سب ڈویژن وزیر سیر و تفریح کیلئے کافی موذوں علاقے ہیں مگر سڑکیں نہ ہو نے کی وجہ سے لوگوں کی توجہ اس طرف سے ہٹ گئی ہے اس طرح کی سڑکیں تعمیر ہو نے سے لوگوں کی آمد و رفت آسانی ہو گی اور لوگ یہاں کے خوبصورت مقامات سے لطف اندوز ہوں گے۔
جمیعت علماء اسلام کا تحصیل مئیر کی طرف سے 30 کروڑ روپے کی روڈ منظوری
ویلڈن ویلڈن ملک مستوخان وزیر
تحصیل مئیر سب ڈویژن وزیر بنوں
ماشاءاللہ قائد جمعیت
24/07/2023
اپنے قوم پر ننگ کرنے والا ہیرو ملک مستو خان کے لئے ایک اچھا سہ جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔کمینٹ میں بتائیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bannu
28109
