Insaf Youth Wing District Bannu

Insaf Youth Wing District Bannu

Share

🇧🇫 Official website of Insaf Youth Wing District Bannu 🇧🇫

09/03/2023

اسلام علیکم انصاف یوتھ ونگ ضلع بنوں کے تمام ورکرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اج جمعرات دن11 بجے ،عمران خان کے ھدایت کے مطابق علی بلال کی غائبانہ نماز جنازہ جمخانہ کلب میں ادا کی جاے گی ۔یاد رہے کہ اج لاھور زمان پارک میں پر امن احتجاج پر پنجاب پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی جس س علی بلال
شھید ھو گا
IYW Bannu

06/02/2023

کل انصاف یوتھ ونگ بنوں کیبنٹ کی پہلی تعرفی میٹنگ ہوئی ڈسٹرکٹ یوتھ صدر خالد خان اور سیکرٹری جنرل پیر حسن علی شاہ نے سب ممبران کو مبارک باد پیش کیا
میٹنگ میں مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی
آنے والے ڈسٹرکٹ یوتھ کنونشن ، اور مختلف تحصیل کے کیبنٹس بنانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی
آخر میں یوتھ صدر اور جنرل سیکرٹری نے سب کا شکریہ ادا کیا اور خان صب کا پیغام اور ویژن کو پروموٹ کریں گے
‏عمران خان صاحب کا جیل بھرو تحریک شُروع کرنے کا اعلان پر انصاف یوتھ ونگ ضلع بنوں کے ورکرز تیار ہے اپنے لیڈر کی کال پہ

Photos from Insaf Youth Wing District Bannu's post 02/02/2023
22/10/2022



بتاریخ: 22 اکتوبر 2022

ڈی نوٹیفیکیشن

انصاف یوتھ ونگ ضلع بنوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق انصاف یوتھ ونگ تحصیل بنوں، تحصیل ککی، تحصیل ڈومیل، تحصیل مریاں اور تحصیل بکا خیل کی تمام کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔ 2 دن کے بعد ہم 20 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیں گے۔



خالد خان صدر iyw بنوں

01/10/2022

انصاف یوتھ ونگ اورپی ٹی آئی بنوں کے تمام ورکرز و کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہیں کہ کل مورخہ 2 اکتوبر صبح 09:00 بجے بمقام مسلم جمخانہ کلب نزد ہاکی گراونڈ بنوں سٹی حقیقی آزادی مارچ اور تنظیمی امور کے ایجنڈے پر ایک اہم میٹینگ ہو گی جسمیں ضلع بنوں کے تمام ورکرز وکارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔
خالد خان صدر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ بنوں

20/09/2022

بروز بدھ کو انصاف یوتھ ونگ بنوں ضلعی آفس میں ایک میٹنگ کا انعقاد منعقد کیا جائے گا
جس میں ستمبر ، اکتوبر میں متوقع دھرنے کے بارے یوتھ ونگ کے ممبران ، کارکنان کی شرکت کے بارے میں تفصیلی نشست ہوگی

بمقام : ضلعی آفس انصاف یوتھ ونگ یونیورسٹی پلازہ
بروز بدھ
تاریخ : 2022 .09 .21 عصر 5 بجے

: انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ بنوں

18/09/2022

بنوں
خان کے سپاہی تیاری کرلے جو ورکرز بنی گالا جانا چاہتے ہیں ہیں وہ میرے ساتھ ساتھ انٹری کر لے ٹرانسپورٹ کا انتظام پارٹی کی طرف سے ہوا ہے کسی بھی وقت اسلام آباد جانے کیلۓ تیار رہے۔
صدر انصاف یوتھ ونگ بنوں ۔رابطہ نمبر 03331972899

17/08/2022

کسی کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ ایک بندہ گھر میں بیٹھ کر انصاف یوتھ ونگ ضلع بنوں کے فیصلے کرے۔

13/08/2022

Khalid Khan district President insaf youth wing bannu

02/08/2022
Photos from Insaf Youth Wing District Bannu's post 29/07/2022

آج انصاف یوتھ ونگ ضلع بنوں کا تعارفی اجلاس ہوا جس میں کیبینٹ کے کچھ عہدے دار ویڈیو لنک پر شریکِ ہوئے۔کیبینٹ تمام عہدیداروں نے یہ عہد کیا کہ انصاف یوتھ ونگ کو کو ایک منظم تنظیم بنائیں گے.

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Bannu
Bannu